نتائج تلاش

  1. arifkarim

    کون سی زبان انگریزی سے قریب تر ہے ۔

    اس بارہ میں خاکسار کی معلومات بہت محدود ہیں۔ بس اتنا معلوم ہے کہ انگریزی، اسکینڈینیوین، جرمن، ڈچ جیسی شمالی مغرب کی زبانیں دراصل ایک ہی لسانی خاندان سے تعلق رکھتی ہیں یعنی جرمن: http://en.wikipedia.org/wiki/Germanic_languages جبکہ فرانسیسی، ہسپانوی، اطالوی، پرتگالی جیسی جنوبی یورپ کی...
  2. arifkarim

    11 مئی 2014 ؛ ڈاکٹر طاہرالقادری کا خطاب

    ہاہاہا۔ تو صرف ایک پاکستانی شہریت رکھنے والے ہمارے نام نہاد سیاسی "لیڈران" نے کونسے بڑے تیر چلا لئے یہاں۔ :D
  3. arifkarim

    نظریاتی ریاست کی وجہ سے پاکستان میں صحیح تاریخ لکھنے کی گنجایش نہی

    تفصیلی ریکارڈ یہاں موجود ہیں: http://www.nizkor.org/ http://www.wiesenthal.com/ http://www.yadvashem.org/
  4. arifkarim

    بابا کی جان - آمنہ

    جیسے یہ پیدائش سے 11 سال تک: یا یہ پیدائش سے 14 سال تک:
  5. arifkarim

    نظریاتی ریاست کی وجہ سے پاکستان میں صحیح تاریخ لکھنے کی گنجایش نہی

    ہولوکاسٹ میں مرنے والوں کی تعداد میں اختلاف پایا جا سکتا ہے البتہ گیس چیمبرز کا وجود ایک تاریخی حقیقت ہے: http://en.wikipedia.org/wiki/Gas_chamber#Nazi_Germany زیک
  6. arifkarim

    سوئس بینکوں میں موجود 200 ارب ڈالر

    پاکستان کی 67 سالہ تاریخ میں پہلی مثبت خبر۔ :) امید ہے یہ سنجیدگی سے غور کے علاوہ بھی کچھ کر کے دکھائیں گے۔
  7. arifkarim

    11 مئی 2014 ؛ ڈاکٹر طاہرالقادری کا خطاب

    دونوں دیوانے مستانے اسکے علاوہ غیر ملکی شہریت کے بھی عاشق ہیں۔ لیکن پاکستانی سیاست پراکسی ذریعہ سے کرنا چاہتے ہیں جیسے پاکستان میں خانہ جنگی ہو رہی ہو اور انہیں مجبوراً کسی کافر ملک میں سیاسی پناہ لینی پڑے :)
  8. arifkarim

    روشن صبح

    ایرانی فوٹوشاپ پر مبنی دعوے :D جب تک یہ میدان جنگ میں عملی طور پر کام کرتے نظر نہ آئیں جیسا کہ امریکہ یا دیگر اتحادی افواج کے نظر آتے ہیں اسوقت تک ان دعوں میں کوئی صداقت نہیں۔
  9. arifkarim

    11 مئی 2014 ؛ ڈاکٹر طاہرالقادری کا خطاب

    حضرت امریکہ سے توبہرحال بہتر ہی ہے۔ امن پسند، دوسرے ممالک کے اندرونی معاملات میں دخل اندازی سے اجتناب کرنے والا۔ کمزور اور پسماندہ قوموں کا محافظ۔ 60 کی دہائی میں بننے والا تربیلا ڈیم جس نے پاکستان کو 90 کی دہائی تک لوڈ شیڈنگ سے آزاد بجلی فراہم کی میں بہت بڑا ہاتھ کینیڈا نے ادا کیا۔...
  10. arifkarim

    سفرنامہ از حسن نثار(ناروے)

    کسی خاص سازش کے تحت حسن نثار کا پروگرام میرے مطابق جو انکے دورہ ناروے کے معاً بعد نشر ہوا کا ابتدائی حصہ ویڈیو اپلوڈر نے حذف کر دیا تھا۔ جیو کے غداروں نے اسکا مکمل حصہ یہاں اپلوڈ کر دیا ہے۔ اسلام پسند قوتیں یہ کافرانہ پروگرام دیکھنے سے گریز کریں۔ انکے جذبہ ایمانی کو سخت خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔...
  11. arifkarim

    کوانٹم فزکس کیا ہے؟

    فاتح شکریہ فاتح۔
  12. arifkarim

    11 مئی 2014 ؛ ڈاکٹر طاہرالقادری کا خطاب

    یعنی آپنے بھی مان لیا کہ سوئس بینکوں میں پاکستان کے 200 ارب ڈالر غیر قانون طور پر موجود ہیں۔ مبارک ہو! ان میں سے شریف خاندان اور بھٹو خاندان کے کتنے ہیں؟
  13. arifkarim

    ملا فضل اللہ نے خان سید سجنا کو عہدے سے ہٹادیا

    الحمدللہ۔ اب امت اسلامیہ کےاس جنتی گروپ میں بھی اختلافات کا آغاز شروع ہو گیا ہے اور انشاءاللہ نوبت گلوں کی کٹائی اور ان سے فٹبال کی گیم تک جلد پہنچ ہی جائے گی۔
  14. arifkarim

    عمران خان اور طاہر القادری کے احتجاجی جلسے

    کیونکہ یہ دھماکے اب روز کا معمول بن چکے ہیں۔ یہ سب تحریک انصاف کے خیبرپختواہ میں حکومت میں آنے سے بہت پہلے سے ہو رہا ہے۔ جہاں پورے پاکستان میں سالانہ 200 حملے ہوتے ہیں وہاں خیبر پختونخواہ اکیلے میں 170 کیونکہ یہ علاقہ جہادی وزیراستان سے قریب ترین ہے۔ اگر وفاقی حکومت کو خیبر پختونخواہ کی عوام...
  15. arifkarim

    11 مئی 2014 ؛ ڈاکٹر طاہرالقادری کا خطاب

    اگر یہ سچ ہے تو حکومت پاکستان کشکول لیکر پوری دنیا میں ماری ماری کیوں پھر رہی ہے؟
  16. arifkarim

    عمران خان اور طاہر القادری کے احتجاجی جلسے

    عمران خان نے طالبان کیساتھ مذاکرات کی حمایت کی تھی۔ باقی سیاسی جماعتوں کا بھی یہی مؤقف تھا۔ کیا یہ مؤقف اختیار کرنے سے وہ طالبان خان اور باقی جماعتیں امریکہ خان بن گئیں؟ o_O
  17. arifkarim

    امت مسلمہ میں سرد جنگ اور پاکستان

    ہاہاہا۔ یعنی شام میں جاری سنی شیعہ فسادات پر مبنی خانہ جنگی بھی یہود و نصاریٰ کی کارستانی ہے۔ امت مسلمہ میں ہونے والے تمام فسادات کی جڑ یہی ہیں۔ تو پھر اسلامی ممالک ملائیشیا، انڈونیشیا، اذربائجان، امارات وغیرہ میں ایک عرصہ سے قائم امن، سلامتی اور معاشی استحکام کو یہی یہود و نصاریٰ کیوں نہیں گرا...
  18. arifkarim

    عمران خان اور طاہر القادری کے احتجاجی جلسے

    عمران خان کو طالبان خان بنانے والے کون؟ یہی غدار جیو اور جنگ گروپ-
  19. arifkarim

    امریکی ڈرون کی نقل تیار کر لی، ایران

    فوٹوشاپ کاپی :D
  20. arifkarim

    گوگل کروم میں مسئلہ

    جیہ آپ کمپیوٹر میں وائرس ہے۔ اسکو نکالنے کیلئے یہ ربط دیکھیں: http://malwaretips.com/blogs/please-install-flv-player-to-continue-removal/
Top