لگے ہاتھوں ذرا مسلمانوں کی افزائش نسل اور کافرین کی افزائش نسل کا جائزہ بھی دے دیتے:
اس نقشے کے مطابق تو کافرین کی افزائش نسل ہم مومنین سے کہیں کم ہے لیکن اسکے باوجود ہر معیار زندگی میں وہ ہم سے بہتر ہیں؟ کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟ :D
برطانوی راج کیخلاف بغاوت، یہ جانتے ہوئے بھی کہ دلی سے باہر مغلوں کی کوئی طاقت نہیں ہے:
http://en.wikipedia.org/wiki/Bahadur_Shah_II#Rebellion_of_1857
اسکا تو پتا نہیں البتہ یہ والی ہے جو برطانوی راج کیخلاف غداری اور بغاوت کے مقدمے سے پہلے کی گئی:
اگر آزاد بھارت میں مسلمانوں کے بہبود کو اتنا ہی خطرہ لاحق تھا تو پھر تمام مسلمانوں کو اعتماد میں لیکر آزادی پاکستان کی تحریک چلانی چاہئے تھی۔ تاکہ برطانوی راج کے انخلاء کے بعد ایک بھی مسلمان آزاد بھارت میں ہندوؤں کے مظالم سہنے کیلئے باقی نہ بچتا۔ جیسا کہ فلسطینی یہود نے اسرائیل کی پیدائش کے وقت...
اگر یہ پیٹیشن سوئٹزلینڈ میں دائر ہوتی تو عملی اقدام ہو سکتا تھا کیونکہ وہاں جمہوریت بیلٹ باکس سے آتی ہے۔ جیسا کہ مساجد میں مینارات کی تعمیر کیخلاف پٹیشن منظور ہو گیا:
http://en.wikipedia.org/wiki/Federal_popular_initiative_%22against_the_construction_of_minarets%22
اسپین میں ایسا ممکن نہیں ہے۔
حضرت، بقول حسن نثار: اس قوم کی بنیادوں کو ٹوٹے 43 سال ہو گئے ہیں۔ جی، وہی پاکستان جسکی اپنی ہی فوج نے اپنے ہی لوگوں پر چڑھائی کر کے آدھا ملک ڈبو دیا۔ اور باقی کی کثر اس ملک کے نام نہاد پیشہ ور لیڈران نے پوری کردی ہے۔
The theory has been facing scepticism because Muslims did not entirely...
تو کیا میں اب اس مرحوم کیخلاف گالیوں لکھوں؟ :)
یاد رہے کہ میں کسی بھی ملک کی خفیہ ایجنسیوں کا عاشق نہیں ہو۔ خواہ وہ امریکی CIA ہو، بھارتی RAW ہو، اسرائیلی Mossad ہو یا اپنی پاکستانی ISI ہو۔ وہ اسلئے کہ ان تمام خفیہ ایجنسیوں کا بجٹ اور انکے کالے کرتوت عوامی منتخب نمائندوں کے احتساب کے نیچے نہیں...
میڈیا ٹرائل تو حال ہی میں ہمارے اپنے جیو نیٹورک نے ہماری اپنی محبوب آئی ایس آیس کا بھی کیا تھا۔ کیا اسکو بھی مکمل سچ مان لیا جائے؟ یا محض تعصب کہا جائے؟ دوسرا میں نہیں سمجھتا کہ ہماری قومی عدالتوں میں کسی کو بھی صحیح مانوں میں انصاف ملتا ہے۔ اگر یہ سچ ہوتا تو بقول عمران خان سابقہ الیکشن میں...
کسی بھی نئی ٹیکنالوجی کا حدود کے اندر رہتے ہوئے استعمال برا نہیں ہے۔ مسئلہ تب ہوتا ہے جب محض تعصب کی وجہ سے نئی ٹیکنالوجیز مکمل بین کر دی جاتی ہیں۔ جیسے یوٹیوب پر اگرکوئی اسلام مخالف فلم اپلوڈ ہو گئی ہے تو پوری یوٹیوب ہی بین، جیسا کہ پاکستان میں ہوا۔ یا اگر واٹس ایپ کا نیا مالک امریکی یہودی نکل...
کھل تو رہے ہیں لیکن ذرا ان مضامین پہ پاکستانی اسکولوں، کالجوں، یونی ورسٹیوں وغیرہ میں ایک بھی مقالہ لکھا ہوا دکھا دیں۔ ہم تاریخ کو ہمیشہ ایک خاص تعصب کی نظرسے دیکھتے ہیں۔ جیسے کفار اگر ہم پر ناحق حملہ کریں ، سقوط بغداد کر دیں ،تو برا ہے، جیسے منگولوں نے کیا۔ لیکن اگر ہم انہی کفار پر 17 جہادی...
سب سے پہلے: کیا ہے یہ اسلامی "تہذیب"؟ وہاں کرنسی مغرب کی، معیشت مغرب کی، میڈیا مغرب کا، ٹیکنالوجی مغرب کی، سائنس مغرب کی، الغرض ہر نظام زندگی میں مغربی جدت پسندی اپنائی جا رہی ہے کیونکہ اسلامی دماغ نت نئی انسانی تخلیقات اور جدتوں کو حرام سمجھتے ہیں۔ اور بعد میں انہی کے تابع ہو جاتے ہیں۔
آجکل...
یہاں بہترین صرف ایک لیبل ہے۔ جیسے پاکستان میں دیسی مال پر مغربی برینڈز کا لیبل لگا کر بیچا جاتا ہے۔ یہ ماسوائے کھلے عام دھوکے اور فراڈ کے کچھ بھی نہیں۔ اگر اسلامی نظام بہترین ہے تو اسوقت او آئی سی میں 57 مسلمان ممالک شامل ہیں۔ ان میں سے کسی ایک مسلم ملک کا نام بتا دیں جسکا نظام حکومت، نظام...
یہ بھی تو ہو سکتا ہے کہ بھارتی حکومت نے محض پاکستان کیخلاف پروپیگنڈا کرنے کے چکر میں محض اعلان کیا ہو اور اصل رقم کبھی بھی ادا نہ کی ہو؟ یاد رہے کہ بھارت میں پاکستان سے زیادہ کرپشن ہے۔
میں باتیں مکس نہیں کر رہا اور نہ ہی میں نے کہیں غلط بیانی سے کام لیا۔ اس خبر کا ماخذسیدھا ٹائمز آف انڈیا ہے...
سنہ 2000 سے ہسپانوی مسلمان کیتھولک پاپائے روم کو اس قدیم مسجد میں دوبارہ عبادت کی اجازت طلب کرنےسے متعلق خطوط لکھ رہے ہیں لیکن انکا جواب کچھ مثبت نہیں رہا۔ سنہ 2010 میں آسٹریا سے آئے ہوئے کچھ جوان مسلمانوں کے گروپ نے وہاں زبردستی نماز ادا کرنے کی کوشش کی اور اس تصادم میں وہاں موجود ہسپانوی...
عبادت تو عبادت ہوتی ہے اور ہر مذہب کے پیروکاروں کیلئے یکساں عقیدت رکھتی ہے۔ اگر ہم مسلمانوں کو اپنی مساجد سے پیار ہے تو ان غیر مسلمین کو اپنی عبادتگاہوں سے چڑ نہیں ہے۔ :)
حق اور باطل کا فیصلہ ہمارا ڈنڈا نہیں اس کائنات کا رب کریگا۔