نتائج تلاش

  1. arifkarim

    ترکی نے شام کا پانی بند کردیا

    ہاہاہا۔ یعنی 1400 بعد میں امت مسلمہ میں یزیدی آج بھی موجود ہیں جو دوسرے مسلمانوں کا پانی بند کر دینے میں پیش پیش رہتے ہیں :)
  2. arifkarim

    گردشی قرضے- circular debts

    قادری کے اپنے منہاج القرآن کا سسٹم کونساکوئی بڑا ٹھیک ٹھاک ہے۔ بڑے آئے ہیں ملک کے نظام کو درست کرنے والے۔
  3. arifkarim

    ہمارے گھر کے باہر اڑتے کاڈے (Paragliders)

    اگر آپ کے گھر کے باہر بھی یہ کاڈے (پیرا گلائیڈرز) اڑتے ہوں تو انکی تصاویر یہاں لگا دیں: زیک قیصرانی
  4. arifkarim

    سورج ابھی ڈوبا نہیں

    کچھ دیر بعد تصویر لیں۔ تب تک ڈوب جائے گا :)
  5. arifkarim

    قومی زبان اُردو اور پاکستان کی سیاسی جماعتوں کے منشورات۔ ایک تجزیاتی مطالعہ

    ان "مشکلات" میں بیرونی ممالک میں مقیم پاکستانی نژاد افراد شامل نہیں ہے۔ انکو اپنی مادری زبان کے علاوہ اردو، انگریزی اور دیگر مقامی زبانوں پر بھی دسترس حاصل کرنا ضروری ہوتا ہے۔ اپنے قیصرانی انکل یورپ کی سب سے مشکل اور فضول زبان یعنی فنش جانتے ہیں۔ :)
  6. arifkarim

    ہندوتوا کابھارت میں نمازفجرکی اذان پرپابندی کا مطالبہ

    ابھی تو شروعات ہیں۔ آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا۔
  7. arifkarim

    عمران خان کے جیو پر الیکشن میں دھاندلی کے الزام پر عوام کی رائے

    جیو کو بند کرنے سے کیا تیر چلا لیں گے؟ بہتر یہ نہیں کہ آپ یہ چینل نہ دیکھیں۔
  8. arifkarim

    ظالم

    ابھی تک یہ شدت پسند دھاگہ حذف نہیں ہوا۔ انتظامیہ کہاں ہے؟ محمد وارث
  9. arifkarim

    عمران خان کے جیو پر الیکشن میں دھاندلی کے الزام پر عوام کی رائے

    بے شک۔ اقتدار کے حصول کیلئے جہاں 16 سال انتظار کیا وہاں 4 سال اور کر لے۔
  10. arifkarim

    عمران خان کے جیو پر الیکشن میں دھاندلی کے الزام پر عوام کی رائے

    5 سال تک انتظار کون کرتا ہے پاکستان جیسے بے صبر معاشرے میں؟ :D
  11. arifkarim

    اور فیض نستعلیق کیا اوپن فونٹ ہے؟اوپن ہے تو رجسٹرڈ کیوں نہیں ملتا؟

    پیسے کیا کرنے ہیں۔ موصوف بڑے شوق سے گدھے پالتے ہیں۔ خطاطی کے بدلے ایک آدھ گدھا مستعار لے لیں۔ آنےوالی نسلوں تک کے کام آئے گا :)
  12. arifkarim

    ظالم

    جی یہ ہماری لمبی داڑھی والے جہادی علماء کرام کے زیر سایہ رہنے کے بعد ایسا عموماً ہو جاتا ہے۔ خیر سے دونوں متنازع ویڈیوز محفل انتظامیہ کو مطلع کر دی ہیں۔ انشاء اللہ جلد ہی یہ دھاگہ حذف ہو جائے گا :)
  13. arifkarim

    بغیر کشیدہ فونٹ کیسے کشیدہ ہو سکتا ہے؟

    چلیں اسبارہ میں کچھ کرتے ہیں۔ ویسے القلم فارم پر کورل ڈرا کورس متعارف کروایا جا رہا ہے۔ پہلے وہاں جاکر ڈیجیٹل خطاطی کرنے سے متعلق کچھ سیکھ لیں۔ یوں آئندہ فانٹ کے گلفس ڈیزائن میں آسانی ہو جائے گی۔
  14. arifkarim

    مصر: عبدالفتاح السیسی 97 فی صد ووٹ لے کر صدر منتخب

    کاتب یا ٹائپسٹ کی غلطی؟ جیسا کہ سرگودھا کے ایک حلقہ میں ہوا تھا۔ :D
  15. arifkarim

    طالبان کیخلاف عسکری طاقت کا استعمال معاملے کا حل نہیں ، سمیع الحق

    وہ ہلاکتیں مذہب کی وجہ سے نہیں ہوئی تھیں۔ غیر مذہبی قومی انتہا پسندی کی وجہ سے ہوئی تھیں۔ شدت پسندی چاہے وہ سیاسی ہو، مذہبی ہو، قومی ہو بہت خطرناک ثابت ہوتی ہے۔ اسی لئے ہر جگہ مسواوات اور درمیانہ راستہ اپنانا چاہئے۔ اور یہی اسلامی تعلیم کے عین مطابق ہے۔...
  16. arifkarim

    طالبان کیخلاف عسکری طاقت کا استعمال معاملے کا حل نہیں ، سمیع الحق

    رہی ہے پر غور کریں۔ یاد رہے کہ عیسائیت کی عمر 2000 سال سے زائد ہے۔ اسکے برعکس اسلام کی عمر 1400 سال۔ جبکہ یہودیت 4000 سال پرانی ہے۔
  17. arifkarim

    عمران خان کے جیو پر الیکشن میں دھاندلی کے الزام پر عوام کی رائے

    مثالیں دیکر واضح کریں :) مثالیں دیکر واضح کریں۔ عمران خان روایتی سیاست یعنی بندر بانٹ نہیں کر رہا۔ :)
  18. arifkarim

    مصر: عبدالفتاح السیسی 97 فی صد ووٹ لے کر صدر منتخب

    اوہ اچھا تو یہ بات تھی۔ :D
  19. arifkarim

    مصر: عبدالفتاح السیسی 97 فی صد ووٹ لے کر صدر منتخب

    اور اس پوسٹ میں معلوماتی؟ نایاب
Top