حشرات الارض کی انگنت اقسام ہیں۔ آپ کس بگ کی بات کر رہے ہیں :) ؟
یہ سیکولر جمہوریہ ریپبلک ترکی سلطنت عثمانیہ اور مسلمانوں کے حقوق کا خواب کب سے دیکھنے لگا؟ :) 1917 میں کھوئی ہوئی سلطنت عثمانیہ اور خلافت کی میراث اب واپس نہیں آ سکتی۔ جتنا چاہے زور لگا لیں۔ یورپی یونین کی ممبر شپ تک تو ان کو ملی...