نتائج تلاش

  1. arifkarim

    مصر: عبدالفتاح السیسی 97 فی صد ووٹ لے کر صدر منتخب

    امریکی ملکی معاملات چلانے کیلئے جمہوری طور پر اپنے صدور کا انتخاب کرتے ہیں۔ اب آگے سے صدر ہی تیلی، کرپٹ، بزنس مین نکل آئے تو اسمیں امریکی عوام کی معصومیت یا احمق ہونے کا اثبوت ملتا ہے۔ امریکی میں یہ تاثر عام ہے کہ صدر بش نے اپنے تیل کے بزنس چلانے کیلئے عراق پر بمباری کی تھی اور صدام کو بذریعہ...
  2. arifkarim

    مصر: عبدالفتاح السیسی 97 فی صد ووٹ لے کر صدر منتخب

    اس خبر میں پر مزاح کیا ہے؟ قیصرانی محمود احمد غزنوی نایاب
  3. arifkarim

    ساہیوال میں 1320 میگا واٹ کول پاور پلانٹ کا منصوبہ

    چین پاکستان کیلئے کام تو کر دیتا ہے پر ترسا ترسا کر۔ اسکی آج تک وجہ سمجھ نہیں آئی۔ ہو سکتا ہے امریکی دباؤ کی وجہ سے ایسا ہو۔ خیر ابھی چند برس میں چین دنیا کی سب سے بڑی اقتصادی قوت ہوگا۔ پھر امریکہ کا دباؤ بے معنی ہوگا۔
  4. arifkarim

    گردشی قرضے- circular debts

    پاکستانیوں کو یہ اسلامی سود بہت بہت مبارک۔
  5. arifkarim

    قومی زبان اُردو اور پاکستان کی سیاسی جماعتوں کے منشورات۔ ایک تجزیاتی مطالعہ

    وہ اسلئے وہاں کبھی انگریز نے اتنی لمبی حکمرانی نہیں کی کہ وہاں کا دفتری و سرکاری زبان انگریزی میں کنورٹ کر سکتے۔ ایران اور دیگر ایشیائی ممالک کی سرکاری و دفتری زبان قومی ہے۔ انگریزی نہیں۔
  6. arifkarim

    قرض کا شرح سود اور بجلی چوری کا تاوان صارفین ادا کریں

    ہاہاہا، پاکستانی قوم کو ایک نئی نون لیگی خوشخبری مبارک ہو۔
  7. arifkarim

    یروشلم میں ہزاروں فلسطینی پاکستانی فوج کو مدد کے لیے پکارتے ہوئے جمع ہیں۔ویڈیو

    یہی بات تو مجھے آج تک سمجھ نہ آئی کہ امت مسلمہ کے پاس آجکل کے جدید دور میں ایسا کیا منفرد ہے جس پر ہم فخر کر سکیں۔ جذبہ ایمانی اور تیل و گیس کے محدود معدنی ذخائر کافی نہیں ہیں خاص کر کے جب ان کو نکالنے اور استعمال کرنے کی دسترس بھی ہمارے پاس موجود نہ ہو اور یہاں بھی ہم غیروں یعنی کافرین کے...
  8. arifkarim

    عمران خان کے جیو پر الیکشن میں دھاندلی کے الزام پر عوام کی رائے

    پیشاور نہیں ہوتا، پشاور ہوتا۔ اگر عمران خان وہاں سے سیٹ ہارا تو مطلب وہاں دھاندلی نہیں ہوئی۔ دھاندلی تو پنجاب اور دیگر پاکستان میں ہوئی ہے۔ جہاں جہاں عمران خان جیتا ہے آپ وہاں بیشک حلقے کھلوالیں۔ اسکو کوئی اعتراض نہیں۔ دھاندلی رکوا کر مطلب؟ تحریک انصاف نے پاکستانی روایتی سیاست میں ایک تیسری...
  9. arifkarim

    یروشلم میں ہزاروں فلسطینی پاکستانی فوج کو مدد کے لیے پکارتے ہوئے جمع ہیں۔ویڈیو

    یہی لکھیں کہ یہ وہ مسلمان ہیں جنہیں دیکھ کر شرمائیں یہود۔
  10. arifkarim

    یروشلم میں ہزاروں فلسطینی پاکستانی فوج کو مدد کے لیے پکارتے ہوئے جمع ہیں۔ویڈیو

    اسرائیل کی تمام تر جنگی تیاریاں دفاعی نوعیت کی ہیں۔ اگر انہیں کبھی جارحیت کا مظاہرہ کرنا پڑا تو وہ ایران کے ایٹمی پروگرام کیخلاف ہو سکتا ہے لیکن فی الحال ایسا ممکن نظر نہیں آتا جب تک موجودہ اعتدال پسند ایرانی صدر موجود ہے۔ اگر آئندہ الیکشن میں احمدی نجات کی فوٹو کاپی آگئی تو ایرانی اپنی خیر...
  11. arifkarim

    یروشلم میں ہزاروں فلسطینی پاکستانی فوج کو مدد کے لیے پکارتے ہوئے جمع ہیں۔ویڈیو

    تو قرآن پاک نے کب اور کہاں اس سے پہلے نازل ہونے والی الہامی کتب کا انکا ر کیا؟ چار الہامی کتب تورات، انجیل، زبور ، قرآن کا ذکر تو عالم اسلام میں اول دن سے موجود ہے۔ مستعار کا یہ مطلب نہیں کہ وہاں سے چوری کیا گیا یا کاپی کیا گیا بلکہ اسکا مطلب یہ ہے کہ اسلامی تعلیم ، پیشگوئیاں وغیرہ تو تقریباً...
  12. arifkarim

    مصر: عبدالفتاح السیسی 97 فی صد ووٹ لے کر صدر منتخب

    اسرائیلی شہری غاصب کب سے ہوگئے؟ کیا انکی آل اولاد نہیں ہے؟ کیا وہاں عرب اور دیگر اقلیتیں نہیں بستی؟ اگر وہاں کی فوج غاصب ہے تو نہتے شہریوں کیخلاف دہشت گرد خودکش حملوں کا کیا جواز جس میں کئی بار عرب اسرائیلی شہری بھی نشانہ بن چکے ہیں؟ کیا انہیں جینے کا حق نہیں بقول حسن نصراللہ۔ ہاہاہا...
  13. arifkarim

    یروشلم میں ہزاروں فلسطینی پاکستانی فوج کو مدد کے لیے پکارتے ہوئے جمع ہیں۔ویڈیو

    ہاہاہا۔ پچھلے 67 برس میں سوائے یہودیوں سے کڑھنے ، جلنے اور حسد کرنے کے اور ہم نے کیا ہی کیا ہے؟ چنداں اسلامی جہادی خودکش بمبار اسرائیل بھیج کر فلسطینیوں کو کوئی آزادی نہیں ملنے والی۔ الٹا اسکا نتیجہ انکی طرف سے مزید بہتر دفاعی صنعتکاری کی صورت میں نکل رہا ہے۔ اگر یقین نہیں آتا تو اسرائیل میں...
  14. arifkarim

    مصر: عبدالفتاح السیسی 97 فی صد ووٹ لے کر صدر منتخب

    مغرب میں دین اور سیاست جداجدا ہیں اسی لئے وہاں اکثر ممالک میں دنیا کے دیگر ممالک کے مقابلہ میں امن، استحکام، خوشحالی، معاشی و سماجی ترقی زیادہ ہے۔ اہل مغرب مذہبی بنیادوں پر جنگ و دجل کیخلاف ہیں لیکن قومی بنیادوں پر نہیں۔ مجاہدین کی مدد انہوں نے افغان قومی بنیادوں پر کی تھی۔ اسمیں اسلامی ٹچ...
  15. arifkarim

    یروشلم میں ہزاروں فلسطینی پاکستانی فوج کو مدد کے لیے پکارتے ہوئے جمع ہیں۔ویڈیو

    شکریہ۔ جذبہ ایمانی میں اضافہ ہوا :) جی کہاں تک نکلنا ہے؟ اسرائیلی سرحد پر جدید گولیوں اور بموں سے لیس جہاد کیلئے؟ 1948، 1956، 1967، 1973، 1982 میں اسرائیل کے ہاتھوں امت مسلمہ کی اجتماعی عسکری پسپائی بھول کر نکل پڑیں؟ http://www.infoplease.com/encyclopedia/history/arab-israeli-wars.html
  16. arifkarim

    یروشلم میں ہزاروں فلسطینی پاکستانی فوج کو مدد کے لیے پکارتے ہوئے جمع ہیں۔ویڈیو

    ہاہاہا۔فلسطینی قومی تحریک کو اسلام کا لبادہ پہنا کر پچھلے 67 سال سے امت مسلمہ میں بیچا جا رہا ہے جسکا عملی نتیجہ پہلے بھی صفر تھا، آج بھی صفر ہے اور آئندہ بھی صفر ہی رہے گا۔ جسکے مقابلہ میں یہودی ریاست اسرائیل دن دگنی رات چگنی ترقی کر رہا ہے۔ جبکہ وہ عرب یا مسلمان ممالک جو صبح شام اسرائیل کے...
  17. arifkarim

    طالبان کیخلاف عسکری طاقت کا استعمال معاملے کا حل نہیں ، سمیع الحق

    غلط! میرا تعلق کسی فرقہ یا جماعت یا مسلک یا مکتبہ الفکر سے نہیں ہے۔ میں صرف مسلمان ہوں اور اسی دین پر عمل پیرا ہوں جو شیعہ سنی فرقہ بننے سے قبل خلفائے راشدین کے دور میں اسلام کا حقیقی ورژن ہوا کرتا تھا۔ اسی لئے یہاں محفل پر کچھ لوگ مجھے کبھی قادیانی، کبھی بہائی تو کبھی یہودی ثابت کرنے کی ناکام...
  18. arifkarim

    شرح خواندگی بڑھانے میں انگریزی رکاوٹ ہے - قومی زبان تحریک

    جتھے دی کھوتی اوتھے آ کھلوتی۔ سرسید احمد خان کوئی دو صدیاں قبل یہ سب کہہ چکے ہیں: اور نتیجہ وہی صفر۔ جو کام دو صدیوں میں نہ ہو سکتا وہ آئندہ کیا خاک ہوگا کہ مسلمانان ہند ایک قومی زبان یعنی اردو استعمال کریں :) http://en.wikipedia.org/wiki/Syed_Ahmad_Khan
  19. arifkarim

    منقوطہ حروف اور نقطہ رکھاوٹ

    یہاں نکتوں کی جاگزینی بہت بہترین ہے۔ اب یہ معلوم نہیں کہ فانٹ اسوقت کس اسٹیج پر ہے۔ لیکن لگتا ایسا ہی ہے کہ بہت اچھا کام کر رہا ہے۔
  20. arifkarim

    شرح خواندگی بڑھانے میں انگریزی رکاوٹ ہے - قومی زبان تحریک

    درست۔ یہی ہماری معاشرتی پسماندگی ہے کہ کہنے کو تو ہم بڑے مسلمان بنے پھرتے ہیں کہ علم مومن کی کھوئی ہوئی میراث ہے البتہ عملی زندگی میں جسکے پاس واقعی علم ہوتا ہے اور وہ دوسروں کیساتھ بانٹنا بھی چاہتا ہے تو اسپر پُرمزاح کی ریٹنگ کی بھرمار کر دی جاتی ہے۔ مطلب یہ کہ ہمارے پسماندہ معاشروں میں عزت...
Top