نتائج تلاش

  1. arifkarim

    روشن صبح

    چلیں ایجاد تو بہرحال ہوئی ہے۔ نئے سرے سے ہی سہی :)
  2. arifkarim

    ہنود، یہود و نصاری اور ہمارے مسلکی اختلافات

    میڈیا میں شاید نہیں آئی لیکن جس یونی ورسٹی میں یہ کانفرس رکھی گئی وہاں اسکا حوالہ موجود ہے: http://www.dayan.org/conference-sunni-shia-division البتہ ایرانی میڈیا جو 24 گھنٹے اسرائیل کے تعاقب میں رہتا ہے نے یہ خبر لگائی تھی...
  3. arifkarim

    ہندوتوا کابھارت میں نمازفجرکی اذان پرپابندی کا مطالبہ

    ہاہاہا۔ یعنی میرا انداز درست ثابت ہوا۔ وہ نہیں تو اسکا باپ چائے والا نکلا :)
  4. arifkarim

    ہندوتوا کابھارت میں نمازفجرکی اذان پرپابندی کا مطالبہ

    ایسا بیانات وہ لوگ دیتے ہیں جنہیں سیکولر جمہوریت کی الف ب بھی نہیں آتی، جیسے زید حامی لال ٹوپی والا ڈرامے باز! :D
  5. arifkarim

    مصر: عبدالفتاح السیسی 97 فی صد ووٹ لے کر صدر منتخب

    آپکے ان دعووں سے پہلے بھی بہت بڑے بڑے عالم دین اس قسم کے بیانات جاری کر چکے ہیں، لیکن عملی طور پر سب کے سب ناکام ہوئے ہیں۔ اگر کسی کو آجکل کے جدید دور میں 1400 سال پرانی شریعت چاہئے تو اسکو وہ حالات و واقعات پیدا کرنے ہوں گے جو کہ اسوقت کی خلافت راشدین کے وقت تھے۔ یعنی پہلے دنیا کے 1،6 ارب...
  6. arifkarim

    چور مچائے شور (غیرجانبدارانہ تاریخ جو مسخ کی گئی)

    جو مسلمان اپنی اور دوسروں کی تاریخ تعصب کیساتھ مسخ کر کے خود پڑھتے ہیں اور دوسروں کو بھی پڑھاتے ہیں انکی بہتری کیسے ہو سکتی ہے؟ بہتری کیلئے ضروری ہے کہ تاریخ کو غیر جانبداری کیساتھ پڑھا جائے اور دوسروں کو پڑھایا جائے۔ جب تک آپ اپنی تاریخ میں خود کو اغلاط سے پاک فرشتے ثابت کرنے پر مسر رہیں گے...
  7. arifkarim

    روشن صبح

    جہادی انجن :)
  8. arifkarim

    مصر: عبدالفتاح السیسی 97 فی صد ووٹ لے کر صدر منتخب

    اگر یہ تمام سنی فرقہ سے ہوں گے تو ظاہر ہے ایک دوسرے کو برداشت بھی کریں گے۔ ٹکراؤ تو شیعہ اور سنی فرقہ کے درمیان ہے۔ اسلامی جہادیوں کو کہیں بھی حکومت کرنی نہیں آتی۔ آجکل کے جدید دور میں 1400 سال پرانی شریعت ہو بہو نافذ نہیں ہو سکتی۔
  9. arifkarim

    ہندوتوا کابھارت میں نمازفجرکی اذان پرپابندی کا مطالبہ

    شکل سے تو نکھٹو چائے والا لگتا ہے :)
  10. arifkarim

    روشن صبح

    میرا شک یقین میں بدل گیا۔ ابھی اس حلال گوگل پر قادیانیوں سے متعلق کچھ سرچ کی ہے اور دلچسپ طور پر ان کی آفیشل ویب سائٹ https://www.alislam.org/ وہاں مکمل بلاک ہے :D لو ہو گئی قربانی :)
  11. arifkarim

    روشن صبح

    میرے ویب براؤزر میں ریٹنگ کے بٹن کام نہیں کرتے اسلئے اس خبر پر: :D :D :D :D :D :D :D :D :D :D :D :D :D :D :D :D امید ہے یہ "حلال" سرچ انجن مختلف فرقوں ، مسلکوں، جماعتوں کے عقائد سے پاک "اسلامی" رزلٹ دیتا ہوگا :)
  12. arifkarim

    یہ حقیقت ہے یا فوٹو شاپ کا کمال

    ہمم، یعنی قادیانی جماعت جسکو امت مسلمہ نے متفقہ طور پر دائرہ اسلام سے خارج کیا ہوا ہے وہ واحد نکلی جس نے سلمان رشدی کے اس فتنہ پرور اور فسادی ناول کیخلاف قلمی جہاد کا آغاز کیا۔ مطلب قلم کا جواب تلوار سے دینے کی بجائے قلم سے ہی دیا۔ بہت خوب۔ امید ہے مندرجہ بالا روابط پاکستان میں کھل رہے ہوں گے :)
  13. arifkarim

    مصر: عبدالفتاح السیسی 97 فی صد ووٹ لے کر صدر منتخب

    اہل تشیع اور اہل سنت کے درمیان اختلافات آج تک دور نہیں ہو سکے اور ملک شام اور عراق میں انہی مذہبی بنیادوں پر جنگیں آج بھی قائم ہیں۔
  14. arifkarim

    یہ حقیقت ہے یا فوٹو شاپ کا کمال

    ہاہاہا۔ سلمان رشدی ایک نامورمصنف اور ناول گار ہے۔ اسکا علاج صرف اس ناول کا تحریری جواب لکھ کر دیا جا سکتا ہے۔ جو کہ ابھی تک کسی مرد مومن نے دیا نہیں۔
  15. arifkarim

    برازیل میں فٹ بال کے ساتھ ساتھ انسانیت سے بھی کھیلا جائے گا

    آپ شوق سے انا للہ و انا الیہ راجعون پڑھیں۔ میں نے اسپر تو کوئی اعتراض نہیں کیا۔ مطلب یہ تھا کہ یہ موضوع کوئی خبر نہیں ہے۔ برازیل میں کئی دہائیوں سے یہی صورتحال ہے۔
  16. arifkarim

    طالبان کیخلاف عسکری طاقت کا استعمال معاملے کا حل نہیں ، سمیع الحق

    صلی اللہ علیہ وسلم میں اللہ کا لفظ موجود ہے تو یہ اسلامی اصطلاح ہوئی اسلئے اسکا ہرجگہ استعمال جائز نہیں۔ علیہ السلام میں ایسا کچھ بھی اسلامی نہیں ہے۔ سلام کا مطلب سلامتی ہے اور یہ ظہور اسلام سے قبل کا عربی لفظ ہے۔
  17. arifkarim

    پاکستان کیلئے امریکی ڈرون مشن عملاً اختتام پذیر ہوگیا

    تحریک انصاف کی نیٹو سپلائی روکنے کی مہم کامیاب رہی۔ امریکہ کو ڈرون حملے دسمبر 2013 سے بند کرنے پڑے۔
  18. arifkarim

    پاکستان کیلئے امریکی ڈرون مشن عملاً اختتام پذیر ہوگیا

    واشنگٹن: براک اوباما کی جانب سے حالیہ اعلانات اور امریکی جنگی ترجیحات و حکمت عملی میں تبدیلی کے ساتھ ہی ماہرین کا کہنا ہے کہ اب امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کی جانب سے پاکستان میں ٹارگیٹڈ ڈرون حملوں کا پروگرام مزید جاری نہ رکھتے ہوئے اسے بند کردیا جائے گا۔ واضح رہے کہ سخت قوانین، سفارتی حساسیت...
  19. arifkarim

    وزیرستان اور بنوں میں دھماکے، چھ سیکیورٹی اہلکار شہید

    مزید پراپیگنڈہ۔ ہر جہادی تنظیم اسلام کے نام پر ہی یہ سب دہشتگردیاں کرتی ہے۔ شترمرغ کی طرح زمین میں آنکھیں ڈال دینے سے حقیقت چھپ نہیں سکتی!
  20. arifkarim

    (ہنوستان) پارلیمنٹ میں مسلم نمائندگی کی قلت کاشکوہ بے معنی

    پاکستانی سیاست دان بھی اس سے کچھ زیادہ مختلف نہیں ہیں۔ فرق صرف اتنا سا ہے کہ پاکستانی پارلیمنٹ میں اکثریت مسلمین اور مومنین ہی کی ہے :) باقی حقیقی و عملی سطح پر دونوں ممالک بھارت اور پاکستان کی پیشتر عوام خواہ وہ کسی بھی مذہب سے تعلق رکھتی ہو، غربت کی عالمی لکیر سے نیچے ہی ہے۔
Top