جتھے دی کھوتی اوتھے آ کھلوتی۔ دین اسلام کے کامل و مکمل ہونے میں شک کس کو ہے؟ یہ موضوع تو یہاں زیر بحث ہے ہی نہیں۔ اصل موضوع تو یہ ہے کہ اس ہزار سال پرانے فقہ اسلامی کو حالیہ جدید دور میں کیسے ڈھالا جائے کہ غیر مسلمین اور کفار اسکے احمق پن اور جہالت پر مبنی ہونے کی وجہ سے تمسخر نہ اڑائیں! :)...