نتائج تلاش

  1. arifkarim

    الطاف حسین گرفتار

    اسکی کی کیا ضرورت ہے؟ پاکستانی زرد صحافت کے نیچے بھیجے جانے والے کمنٹس کی بھرمار دیکھ لیں۔ 99 فیصد پاکستانی اس سعید خبر پر عید سے بھی زیادہ خوش ہیں :)
  2. arifkarim

    الطاف حسین گرفتار

    عمران خان بھی تو "کریم" ہے۔ وہ تو ابھی تک حبی الوطنی کی وجہ سے پاکستانی دھاندلی زدہ سیاست کے دھکے کھا رہا ہے۔ وگرنہ اسکا گھر بار سب باہر برطانیہ میں ہے۔ اور گنجوں کی طرح بڑے بڑے اثاثے بھی بیرونی ممالک میں نہیں ہیں۔
  3. arifkarim

    بچوں کی تخلیقی صلاحیتیں(بیدار کرنےکی تجاویز)

    فضول بات۔ تخلیقی ذہن حصول علم کے بعد ہی حاصل ہوتا ہے۔ وہ چاہے آپ کتاب پڑھ کر کر لیں۔ ٹیبلٹ میں ای بک لیکر پڑھ لیں۔ یا کمپیوٹر پر نیٹ گردی کر کے۔ اصل مقصد تو حصول علم ہے۔ اور یہ اس کے مختلف ذرائع۔ ان ذرائع سے جنگ کیسی؟
  4. arifkarim

    بچوں کی تخلیقی صلاحیتیں(بیدار کرنےکی تجاویز)

    غلط! یہ دنیا کا سب سے بڑا جھوٹ ہے کہ ذہانت اور تخلیقی صلاحیت خداداد ہوتی ہے۔ اگر یہ سچ ہوتا تو مشرقی اقوام جو مغربی اقوام سے مسلم اقوام کی طرح ہزار سال پیچھے تھیں ، آج انکے شانہ بشانہ یا انسے آگے کھڑی نہ ہوتیں۔ مختلف ترقی یافتہ اقوام کے بچوں کی تعلیمی قابلیت جاننے کیلئے بین الاقوامی ادارہ پِیسا...
  5. arifkarim

    الطاف حسین گرفتار

    کیونکہ اس غنڈے برطانوی شہری کا تعلق پاکستان کی ایک غنڈہ اور بھتہ سیاسی جماعت سے ہے۔ اگر مجھے اس سوال کا جواب معلوم ہوتا تو یہاں پوچھنے کی جسارت کرتا؟ :) صرف کراچی والے اس سوال کا درست جواب بتا سکتے ہیں جنہیں الطاف بھائی کے غنڈوں کے دو ہاتھ لگے ہوں :) لیکن ابھی بھی سوال جوں کا توں ہے۔ اگر...
  6. arifkarim

    بھارت: تامل فلموں کی معروف ہیروئن مونیکا نے اسلام قبول کرلیا

    دفاع کی نوعیت میں فرق ہے۔ اسکے پس منظر میں بھی فرق ہے۔ جیسے اگر سامراجی برطانوی راج کیخلاف مسلمانان ہند امن پسند سیاست کی بجائے عسکری جہاد پر اتر جاتے تو آج کشمیر تو کیا پاکستان بھی متحدہ ہندوستان کے تسلط سے کبھی آزاد نہ ہوتا۔ میں عسکری جہاد کو غلط قرار نہیں دیتا لیکن اسلامی تعلیمات میں جن...
  7. arifkarim

    الطاف حسین گرفتار

    جی بالکل۔ جب تک عوام ان غنڈوں کو برداشت کرتی رہے گی، ایسا ہی ہوگا۔
  8. arifkarim

    الطاف حسین گرفتار

    مسخرہ لیڈر۔
  9. arifkarim

    بھارت: تامل فلموں کی معروف ہیروئن مونیکا نے اسلام قبول کرلیا

    اسلامی جہادی دہشت گرد اسلامی تعلیمات کو بنیاد بنا کر دہشت گرد حملے کرتے ہیں۔ غیرت کے نام پر قتل اسلامی معاشروں میں وقوع پزیر ہوتے ہیں۔ کوئی بھی غیر مسلم آجکل کے مسلمانوں کے اعمال و اخلاق دیکھ کر مسلمان ہونے سے رہا۔ خالی کتابی باتوں میں کیا رکھا ہے؟ اصل سوال وہی ہے کہ اسلامی احکام چاہے جتنے...
  10. arifkarim

    عمران خان کے جیو پر الیکشن میں دھاندلی کے الزام پر عوام کی رائے

    بچگانہ کی ریٹنگ بھی ہونی چاہئے۔ آپکی پوسٹس پر تو یہی دینے کو دل کرتا ہے۔
  11. arifkarim

    امریکی فوجی کو طالبان نے ’پٹھان‘ بنادیا

    اور عورتوں کو سر عام پھانسی دینے والے۔ بندوق کے بٹ مارنے والے افغانی طالبان خالص طالبان ہیں۔
  12. arifkarim

    ملک میں جاری دہشت گردی سے 701 ارب روپے کا نقصان

    صرف؟ بس اتنا سا نقصان؟ :)
  13. arifkarim

    الطاف حسین گرفتار

    اب میرا دماغ اتنا بھی خراب نہیں ہوا کہ دنیا کا سب سے زیادہ پر امن ملک چھوڑ کر کراچی چلا آؤں۔ :) الطاف بھائی کے غنڈے لونڈوں نے پورے کراچی شہر کو یرغمال بنایا ہوا ہے۔ جبکہ وہ بھول گئے ہیں کہ سب سے بڑا غنڈہ عوام ہوتی ہے۔ کیا کراچی کی ایک کروڑ آبادی ملکران چنداں غنڈوں، بھتہ خوروں کو لگام نہیں دے...
  14. arifkarim

    الطاف حسین گرفتار

    ایک عرصہ کے بعد ایک اچھی خبر سننے کو ملی ہے۔ اس پاکستانی غنڈے نما لیڈر کیخلاف عمران خان نے اسکاٹ لینڈ یارڈ کو کئی سال برس پہلے بھی اثبوت فراہم کئے تھے البتہ کاروائی آج ہوئی ہے۔ مبارک ہو! ہاہاہا۔ اس خبر کا کراچی کے کاروبار سے کیا تعلق؟ یاد رہے کہ الطاف بھائی یعنی بدمعاش غنڈہ برطانوی شہری ہے نہ...
  15. arifkarim

    یروشلم میں ہزاروں فلسطینی پاکستانی فوج کو مدد کے لیے پکارتے ہوئے جمع ہیں۔ویڈیو

    بالکل کرتے ہیں۔ یہ میں نے کب کہا کہ وہ دہشت گردی نہیں کر تے۔
  16. arifkarim

    آسیب زدہ اسکائیپ

    مجھے امید ہے کہ آپکی یہ تحریر محض طنز و مزح ہوگی۔ لیکن اگر آپنے واقعتاً اسے پوری سنجیدگی سے لکھا ہے تو پھر مجھے آپکی دماغی حالت پر شکوک و شبہات لاحق ہیں :)
  17. arifkarim

    دنیا کا پہلا شمسی توانائی سے اڑنے والا جہاز جو دن کے علاوہ رات کو بھی اڑ سکتا ہے!

    ایک سوئس کمپنی نے یکم جون 2014 کو شمسی توانائی سے اڑنے والا جہاز متعارف کروایا ہے جس میں دن کے علاوہ رات کو اڑنے کی صلاحیت بھی موجود ہے۔ امریکی رائٹ برادرز کے بجلی سے چلنے والے جہاز کے بعد یہ سو سالوں میں ایک اور تاریخی ایجاد ہے جو ہوا بازی کی تاریخ میں سنہری حروف سے لکھی جائے گی۔ اس...
  18. arifkarim

    مظلوم طالبان اور ظالم عوام

    اسکا ایک ہی حل ہے اور وہ یہ کہ اسلامی دہشت گردجہاد کی حکومتی سطح پر پابندی لگا دی جائے۔ اور ان تمام مراکز پر جہاں یہ جہادی ٹریننگ حاصل کرتے ہیں افواج پاکستان اپنی تحویل میں لے لیں۔ قوم پرستی اور اسلامی جہاد ایک نہیں ہو سکتی۔
Top