جی۔ قبض کی بیماری لگ رہی ہے۔ جبھی تو آگے بڑھ بڑھ کر گارڈ سے ٹائلٹ کا رستہ پوچھ رہا ہے۔ :)
لیکن ہو سکتا ہے وہ ہمارے رئیسانی کی طرح ٹُن ہو۔ ویسے ایران میں شراب نہیں ملتی لیکن اسنے شاید کویت سے منگوائی ہو:
برطانوی شہزادہ چارلس بھی اپنے منطقی انجام کو پہنچنے والا ہے۔ موجودہ جدید دور میں...