ہمارے گھر کے باہر اڑتے کاڈے (Paragliders)

arifkarim

معطل
اگر آپ کے گھر کے باہر بھی یہ کاڈے (پیرا گلائیڈرز) اڑتے ہوں تو انکی تصاویر یہاں لگا دیں:
IMG_1886.jpg~original

IMG_1887.jpg~original

IMG_1888.jpg~original

IMG_1889.jpg~original

IMG_1890.jpg~original

IMG_1891.jpg~original

IMG_1892.jpg~original

IMG_1893.jpg~original

IMG_1894.jpg~original

IMG_1895.jpg~original


زیک
قیصرانی
 
آخری تدوین:
یہ ہے ناروے کا قدرتی اور معاشرتی حسن۔ جو حسین اور جنتی مناظر دیکھنے کیلئے دوسروں کو دور درازکا سفر کرنا پڑتا ہے وہ ہمیں اپنے گھر سے باہر ہی مل جاتے ہیں۔ :)
کہاں کافروں کی سرزمین کو جنت قرار دے رہے ہیں ، کفر کے فتویٰ لگ گئے تو۔۔۔۔۔۔۔ ;)
 

ساقی۔

محفلین
یہ ہے ناروے کا قدرتی اور معاشرتی حسن۔ جو حسین اور جنتی مناظر دیکھنے کیلئے دوسروں کو دور درازکا سفر کرنا پڑتا ہے وہ ہمیں اپنے گھر سے باہر ہی مل جاتے ہیں۔ :)
وہ تو مصنوعی حسن ہے
یہ دیکھو قدرتی حسن کے کرشمے ،کسی کے گھر کے سامنے اڑتے کاگے(کوے):)

_MG_3249CrowsFlying_crcn-780616.jpg
 

زیک

مسافر
پیراگلائڈرز کا تو نہیں پتا لیکن کل بہت سے ہاٹ ایئر بیلون اڑتے دیکھے
 

حاتم راجپوت

لائبریرین
یہاں سیالکوٹ میں صرف ایک دفعہ دیکھا تھا ۔۔ تب شاید میں چھٹی میں پڑھتا تھا،سن 2000ء کی بات ہے۔ ہمارے گاؤں کے اوپر سے گزرا تھا۔شوخ سرخ رنگ کا پیرا گلائیڈر تھا سفید پٹیوں کے ساتھ۔14 سال ہو گئے لیکن اس کا خاکہ ابھی تک ذہن پر نقش ہے۔ بعد میں خواہش ہی رہی دیکھنے کی یہاں لیکن نہیں دیکھ سکا ۔ ۔
 

قیصرانی

لائبریرین
کل ٹالین کی بندرگاہ پر ہیلئم بیلون دیکھا تھا۔ ہمارے ہاں گرمیوں میں ہاٹ ائیر بیلون کی سیر کی ٹکٹ بمع تربیت وغیرہ 50 سے 60 یورو سے شروع ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ پیراشوٹ کے پیچھے موٹر اور پنکھا لگا کر ہوا کے مزے لینے والے بھی کبھی کبھار دکھائی دیتے ہیں۔ ایک بار ایک گلائیڈر کو نیچے گرتے دیکھا اور ایمرجنسی سروسز کو کال کی تھی سفر کے دوران :)
 
Top