ہمارے گھر کے باہر اڑتے کاڈے (Paragliders)

حسیب

محفلین
یہاں سیالکوٹ میں صرف ایک دفعہ دیکھا تھا ۔۔ تب شاید میں چھٹی میں پڑھتا تھا،سن 2000ء کی بات ہے۔ ہمارے گاؤں کے اوپر سے گزرا تھا۔شوخ سرخ رنگ کا پیرا گلائیڈر تھا سفید پٹیوں کے ساتھ۔14 سال ہو گئے لیکن اس کا خاکہ ابھی تک ذہن پر نقش ہے۔ بعد میں خواہش ہی رہی دیکھنے کی یہاں لیکن نہیں دیکھ سکا ۔ ۔
ہاٹ ائیر بیلون تھا شاید
 
arifkarim

معطل
آپ کا کیمرہ جتنے میگا پکسل کا ہے، اگر اس فاصلے سے لی گئی تصویر کو کراپ کریں (ری سائز کرنے سے قبل) تو پھر شاید تصویر بڑی ہو جائے :)
جی ایسا ممکن تو ہے لیکن میں نے ایسا کبھی کیا نہیں۔ ایرانیوں کی طرح فوٹوشاپ عسکری ٹیکنالوجی بنانے کا مجھے کوئی شوق نہیں :)
 
حاتم راجپوت

لائبریرین
جی سیالکوٹ سے ہی ہوں۔ دیکھ نہیں سکا اُس وقت سویا ہوا تھا
لیکن بعد میں اس کے بارے میں سنا تھا
وہ شاید ایریل سرف کی طرف سے تھا
صحیح ۔ ۔ اس بارے میں علم نہ تھا کہ ایریل نے ایسی کوئی ایڈورٹائزمنٹ کمپین چلائی تھی ۔ ۔
بہرحال تعارف کے دھاگوں میں آپ کا دھاگا نہیں مل سکا ۔ ۔ سیالکوٹ میں کس علاقے سے ہیں؟؟
اگر ابھی تک تعارفی دھاگا نہیں بنا اور اگر مناسب سمجھیں تو ایک تعارفی لڑی بنا ڈالیے ۔ ۔ :):)
 
عدالت گڑھ سے ہوں۔ شہاب پورہ سے اگوکی روڈ پر ایک قصبہ ہے

اب اتنے عرصے بعد تعارفی دھاگا کیا کرنا ہے
:)
 
Top