جی یہ ہماری لمبی داڑھی والے جہادی علماء کرام کے زیر سایہ رہنے کے بعد ایسا عموماً ہو جاتا ہے۔ خیر سے دونوں متنازع ویڈیوز محفل انتظامیہ کو مطلع کر دی ہیں۔ انشاء اللہ جلد ہی یہ دھاگہ حذف ہو جائے گاXBOY آپ بہت ظالم ہو۔۔کہیں ظالمان تو ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
XBOY آپ بہت ظالم ہو۔۔کہیں ظالمان تو ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
جی یہ ہماری لمبی داڑھی والے جہادی علماء کرام کے زیر سایہ رہنے کے بعد ایسا عموماً ہو جاتا ہے۔ خیر سے دونوں متنازع ویڈیوز محفل انتظامیہ کو مطلع کر دی ہیں۔ انشاء اللہ جلد ہی یہ دھاگہ حذف ہو جائے گا![]()
![]()
نام نہاد مسلمانوں نے جو طریقے اپنائے ہیں یہ سب غیر قوموں کے طریقے ہیں
الحمدللہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ سب ظلم اور جبر کو اللہ کی نازل کردہ احکامات اور طریقوں سے ختم کردیا ،،،
ہم صرف اور صرف کتاب اللہ اورسنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقے پر چلیں جو خلفائے راشدین نے کرکے دکھائے،
ایک حدیث کا مفہوم ہے میری سنت اختیار کرو میرے بعد خلفائے راشدین کی سنت۔