اسرائیل کا ابھی تک کوئی خلائی جہاز چاند یا مریخ تک نہیں گیا ہے۔ کہیں آپ امریکہ، روس، چین و بھارت کی بات تو نہیں کر رہے جو کرہ ارض سے باہر اپنے اپنے قومی پرچم گاڑھ چکے ہیں؟
مسلمان ہیں ہی اس قابل کہ انکا مذاق اڑایا جائے۔ چنیدہ مسلمان ممالک جیسے ترکی، ملائیشیا، امارات وغیرہ کو چھوڑ کر باقی مسلمان حکمرانوں کا ریکارڈ پڑھ لیں۔ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا۔
آپ شاید سوال غلط پوچھ گئے۔ آپکو پوچھنا یہ چاہئے تھا کہ یہاں مہاجر کون کون ہے؟ :)
جب حج سردیوں میں آئیں گے، ہم تب ہی جائیں گے۔ فی الحال تو حج مزید گرمیوں کے مہینوں میں داخل ہو رہا ہے۔ :(
تب تک مکہ کا نقشہ ہی تبدیل ہو چکا ہوگا۔ ایک قدیم روحانی شہر سے جدید میٹروپولیس بن جائے گا۔
Danny MacAskill ایک اسکاٹ لینڈ کے سائیکل سوار ہیں جنہیں موت کے منہ میں اتر کر واپس آنا خوب آتا ہے۔ انکی تازہ فلم The Ridge چند دنوں میں کروڑ ہا بار یوٹیوب پر دیکھی گئی ہے:
ایک بار اسی دیکھیں اور پھر بتائیں کیا آپ یہ کرتب دکھا سکتے ہیں؟
زیک
قیصرانی
مورخہ 30 ستمبر 2014 کو وکی لیکس کے بانی Julian Assange کا ہولوگرام، جمہوریہ ایکویڈر کے سفارتخانہ لندن سے لائو امریکہ ٹیلی کاسٹ کیا گیا۔ جہاں انکابیک وقت مختلف زاویوں کیساتھ یعنی 3D میں انٹرویو لیا گیا۔ اسکی ایک جھلک یہاں ملاحظہ ہو:
اس ٹیکنالوجی کے بارہ میں مزید:
http://www.hologramusa.com/...
ابرارحسین
قیصرانی
زیک
x boy
ایچ اے خان
لئیق احمد
ناصر علی مرزا
سید فصیح احمد
نایاب
اسد
سید شہزاد ناصر
dxbgraphics
کاشفی
حسینی
عمر سیف
محمدعمرفاروق
افضل حسین
انیس الرحمن
محمود احمد غزنوی
عزیزامین
حسان خان