یہ ریٹنگ کی وبا اب ہردوسرے مراسلے میں نظر آنا شروع ہوگئی ہے جب سے یہ ریٹنگ والا نظام دوبارہ فعال کیا گیا ہے۔ بعض احباب جان بوجھ کر سیاسی زمرات میں اپنے حریفوں کو منفی ریٹنگ سے نواز رہے ہیں۔ جسکا اثر انکے پروفائل میں بڑھتے ہوئے سُرخ میٹر سے نظر آرہا ہے :)