نتائج تلاش

  1. arifkarim

    اردو کے لئے فونٹ بنانا چاہتا ہوں

    میں اس سلسلہ میں ایک کورس شروع کروانا چاہتا تھا لیکن آجکل وقت کی کمی کے باعث موقع نہیں مل رہا۔
  2. arifkarim

    بابا ویلنٹائن کی غیر مستند تاریخ- قسط نمبر - 7 مکتوب کا اثر

    نونیوں کی پلاٹوں پر نظر نہیں ہوگی تو اور کہاں ہوگی؟ :ROFLMAO:
  3. arifkarim

    خونی چاندوں کی نمود، صہیونیوں کا پانچ صدیوں سے انتظار

    اللہ بخشے، صیہونی اور یہود تو پہلے ہی اس دنیا کے بادشاہ ہیں۔ دنیا بھر کے اقتصادی- مالیاتی نظام،ذرائع ابلاغ ، یہاں تک کے سائنسی نوبیل انعامات پر بھی یہود و ہنودکا غلبہ ہے۔ ایسے میں چاند سُرخ نظر آئے یا نیلا، انہیں کیا فرق پڑتا ہے :)
  4. arifkarim

    اصفہان کا ہنرِ میناکاری

    امام مسجد اصفہان بھی اس میناکاری کی طرح بہت دلکش ہے: اب یہ تو حسان خان ہی بتا سکتے ہیں کہ اس مسجد والے فن اور میناکاری میں کیا فرق ہے :)
  5. arifkarim

    مینار پاکستان تاریخی جلسہ تصاویر میں

    زرقا مفتی کیایہ واقعی 3 لاکھ کا مجمع تھا؟
  6. arifkarim

    مینار پاکستان تاریخی جلسہ تصاویر میں

    جلسہ گاہ میں جگہ کم پڑنے کے باعث لوگ آزادی چوک لاہور پر کھڑے رہنے پر مجبور:
  7. arifkarim

    مینار پاکستان تاریخی جلسہ تصاویر میں

    نوٹ: اگر جلسہ میں شامل افراد گننے میں کوئی مشکل درپیش ہو تو نونیوں سے مدد لی جاسکتی ہے:
  8. arifkarim

    کونسا میچ؟

    کونسا میچ؟
  9. arifkarim

    پی ٹی سی ایل EVO اور فائبر آپٹک فراڈ سے بچیے

    کیا پاکستان میں فراڈ کے علاوہ بھی کچھ ملتا ہے؟
  10. arifkarim

    ایک فرمائشی لسٹ بنوالیں اور اسکے مطابق شاپنگ کر لیں :)

    ایک فرمائشی لسٹ بنوالیں اور اسکے مطابق شاپنگ کر لیں :)
  11. arifkarim

    آپ اردو محفل پر کیوں آتے ہیں؟

    کیا آپکا اشارع مذہبی اور سیاسی زمروں کی طرف تو نہیں؟ :)
Top