تو پھر وہ اسلام دین فطرت ہے والا قول کہاں گیا؟ یہ سچ ہے کہ آجکل کچھ ڈاکٹر ختنوں کے حق میں ہیں اور بعض نہیں ہیں۔ میرا صرف یہ کہنا ہے کہ اگر کوئی عضو یا اسکا کچھ حصہ قدرتی طور پر ہمارے جسم کا حصہ ہے اور ہمیشہ سے ہماری ارتقاء کا حصہ رہا ہے تو اسکومذہبی، معاشرتی، سماجی یا ایمانی بنیادوں پر جسم سے...