نتائج تلاش

  1. arifkarim

    اقتدار پر قبضہ یا ملک کا دفاع

    ہاہاہا۔ اگر ان قومی عمارات پر عوامی لیگ یا تحریک انصاف والے قبضہ کرے تو دہشت گردی۔ اگر فوج قبضہ کرے تو ملک سے غداری۔ البتہ خود جو انہوں نے 1997 میں سپریم کورٹ آف پاکستان پر اپنے گلو بٹوں کے ذریعے دھاوا بولا تھا وہ کیا تھا؟ اسپر کس کو سزا ہوئی یا کس کیخلاف بغاوت و دہشت گردی کی دفعات دائر کی...
  2. arifkarim

    کپتان

    یہ فلم کب آئی؟
  3. arifkarim

    ایڈوبی ایلسٹریٹر میں یہ آبجیکٹ کیسے بنائیں گے۔ مدد کریں

    یہ تو گھڑیال کا گیئر ہے۔ یہ آپکو یہاں مل سکتاہے مفت میں: http://www.bittbox.com/freebies/random-free-vectors-part-10
  4. arifkarim

    مبارکباد حسان خان کے 5000 مفید و معلوماتی مراسلے

    حسان خان کو میری طرف سے بھی بھرپور مبارک۔
  5. arifkarim

    معدنیات

    Mineralogy: http://en.wikipedia.org/wiki/Mineralogy
  6. arifkarim

    اخوت کے کارنامے ، بلا سود بینکاری

    بلا شبہ لیکن یہ ان چنیدہ اسکولوں میں سے ہے جس کے ماہرین معاشیات نے 2007- 2008 میں آنے والے عالمی معاشی و اقتصادی بھونچال کی کئی سال قبل پیش گوئی کر دی تھی، جس کا اقرار خود امریکی فیڈرل ریزرو کے سابق چیئرمین Alan Greenspan کر چکے ہیں...
  7. arifkarim

    میرا پاکستان میرے کیمرے کی آنکھ سے۔۔ وادئ نڑ ۔۔

    زبردست! شمالی پاکستان تو بعض کے نزدیک سؤٹزرلینڈ اور کشمیر سے بھی زیادہ حسین ہے۔ الحمدللہ محکمہ جنگلات و سیاحت ہمارے لوٹ کھسوٹ سیاست دانوں کی وجہ سے اپنے جوہر یہاں دکھانے میں ناکام رہا جسکے بعد یہاں کا قدرتی حُسن انسانی چھیڑ چھاڑ سے محروم رہ گیا :)
  8. arifkarim

    اخوت کے کارنامے ، بلا سود بینکاری

    2007-2008 کے عالمی معاشی و اقتصادی بھونچال کے بعد اس موضوع پر خاصی تحقیق کرنے کا موقع ملا۔ خاکسار نے قریباً تمام معاشیاتی و اقتصادی اسکول جن میں مشہور زمانہ Keynes , Chicago,NeoClassical, Islamic, Austrian سب ہی شامل ہیں کا بغور مطالعہ کیا ہے۔ اور ان 6 سالوں کی تحقیق کے بعد جو چیز سامنے آئی ہے...
  9. arifkarim

    اونچے پہاڑوں، ٹیلوں پر سائیکل چلانا!

    جی تبھی ماہر سائیکل سوار معیاری دستانوں کا استعمال کرتے ہیں کہ انکے بغیر زیادہ دیر تک سائیکل چلانا ناممکن ہے۔
  10. arifkarim

    معدنیات

    گستاخی معاف۔ مجھے معلوم نہیں تھا کہ اس بارہ میں اردو وکی پیڈیا کا صفحہ بھی موجود ہے :)
  11. arifkarim

    ایران کے ایک ترکمن گاؤں میں عیدِ قرباں

    سنت ابراہیمی ہے۔ اب آپ کیا اسلام پر بھی شک کرنے لگے؟ فتویٰ چاہئے تو ابھی بھیج دیتا ہوں کسی فتویٰ فیکٹری سے :)
  12. arifkarim

    اونچے پہاڑوں، ٹیلوں پر سائیکل چلانا!

    آپ تو ماہر سائیکلسٹ ہیں۔ اگر آپکو یہ کام مشکل لگ رہا ہے تو ہم جیسوں کو جنہوں نے بچپن کے بعد آج تک سائیکل کی شکل نہیں دیکھی کیسا لگ رہا ہوگا :(
  13. arifkarim

    القلم نستعلیق پروجیکٹ

    موٹا خط ہونے کی وجہ سے انتہائی خوبصورت لگ رہا ہے۔ فی الحال کرننگ اور جوڑوں کے مسائل ہیں جنہیں رفتہ رفتہ دور کیا جاسکتا ہے۔ دوسرا فانٹ سائز کا بڑا ہونا کوئی بڑی بات نہیں۔ جب تک یہ مکمل کیریکٹر بیسڈ ہے اور خوبصورت بھی ہے تب فانٹ کا سائز کوئی معنی نہیں رکھتا۔
  14. arifkarim

    معدنیات

    پاکستان، خاص کر صوبہ بلوچستان معدنیات سے مالا مال ہے۔ سونا، کوئلہ، تانبا یہاں وافر مقدار میں پایا جاتا ہے۔ بس اسکو درست طریقے سے نکالنے اور ایکسپورٹ کرنے والے ماہرین چاہیئے جو فی الوقت لوٹ کھسوٹ کی سیاست کرنے والوں کے پاس موجود نہیں: http://en.wikipedia.org/wiki/Mining_in_Pakistan...
  15. arifkarim

    مالی کے شہر 'تمبکتو' پر ایک اجمالی نگاہ

    مالی کے مالی حالت آجکل کچھ ٹھیک نہیں ہیں۔ کسی زمانہ میں یہ بہت امیر ملک ہوا کرتا تھا۔
  16. arifkarim

    خونی چاندوں کی نمود، صہیونیوں کا پانچ صدیوں سے انتظار

    http://en.wikipedia.org/wiki/Ilan_Ramon وہ غالباً ناکام امریکی خلائی شٹل کولمبیا میں پے لوڈ اسپیشلسٹ کے طور پر گیا تھا۔ اس عبرت ناک واقعہ کے بعد کسی اور اسرائیلی کو ہمت نہیں ہوئی خلابازی میں اپنا حصہ ڈالنے کی۔
  17. arifkarim

    اردو ویب پورٹل کے منتظم ابن سعید کی دہلی آمد

    ابن سعید بھائی شکل سے بہت معصوم اور بھولے بھالےسے لگتے ہیں۔ بات کرنے پر پتا چلتا ہے کہ اچھے خاصے میسنے ہیں :)
  18. arifkarim

    کویت مین لینڈ اور بوبیان جزیرے کے درمیان سمندر پر پل

    یہ پل کی لمبائی بتانے کاکونسا طریقہ ہے؟ :)
Top