اسوقت نون لیگیوں کی جماعت زیر اقتدار ہے۔ اسمبلی میں جائیں اور جیسے چاہے آئین تبدیل کر لیں۔ قادیانیوں کی طرح انصافیوں کو بھی آئینی طور پر بین کیا جا سکتا ہے۔ اگر مرد کے بچے ہیں تو یہ کام کر کے دکھا دیں۔ :)
جہاں تک قومی عمارات پر قبضہ کی بات ہے تو اسپر تحریک انصاف کا مؤقف ہمیشہ سے مذمتی رہا ہے۔ آپ...