وکی لیکس کےبانی Julian Assange کا ہولوگرام!

arifkarim

معطل
مورخہ 30 ستمبر 2014 کو وکی لیکس کے بانی Julian Assange کا ہولوگرام، جمہوریہ ایکویڈر کے سفارتخانہ لندن سے لائو امریکہ ٹیلی کاسٹ کیا گیا۔ جہاں انکابیک وقت مختلف زاویوں کیساتھ یعنی 3D میں انٹرویو لیا گیا۔ اسکی ایک جھلک یہاں ملاحظہ ہو:

اس ٹیکنالوجی کے بارہ میں مزید:
http://www.hologramusa.com/
http://en.wikipedia.org/wiki/Holography
 
Top