کافی سوچ بچار کے بعد میں اس نتیجہ پر پہنچا ہوں کہ محفل کی حالیہ خاموشی کی اصل وجہ شاید ان دو زمرہ جات کا وجود نہیں کہ دیگر محفل کی طرح ان میں بھی خاموشی طاری ہے۔ میرے مطابق زیادہ تر سابقہ فعال محفلینز جیسے قیصرانی انتظامی امور کی بناء پر محفل چھوڑ چکے ہیں۔ اور کچھ دوست یار نظریاتی اختلافات کو...