قادیانیوں نے ملک کو پہلا نوبیل انعام عطا کیا۔ قرار داد پاکستان کے لکھاریوں میں ملک کے پہلے وزیر خارجہ شامل تھے جو کہ قادیانی جماعت سے تھے۔ اسی طرح دفاع کے میدان میں کئی میجر، کرنل، کیپٹن بہادری کیساتھ لڑتے ہوئے اس ملک کیلئے فدا ہوئے جنکا تعلق قادیانی "کینسر" سے تھا۔ جس قوم کی اعلیٰ قیادت کو اصل...