نتائج تلاش

  1. arifkarim

    دینی مدارس پر نظر: بنیادی عوامل

    آپکی بات ایک حد تک درست ہے لیکن اس حقیقت سے چھٹارا حاصل نہیں کیا جا سکتا کہ دینی مدارس ہر دین و مذہب میں آج بھی موجود ہیں۔ چین میں بدھ مت، جاپان میں شنٹو، اسرائیل میں یہودیت، ہندوستان میں ہندو اور یہاں مغرب میں عیسائی مذہب کی تعلیم و تدریس کیلئے علاقائی طور پر زمانہ قدیم سے دینی مدارس موجود ہیں...
  2. arifkarim

    دینی مدارس پر نظر: بنیادی عوامل

    اپنی اس مراسلہ پر ریٹنگز دیکھئے اور پھر بتائیں کہ کیا آپ میری حالیہ کیفیت سے متفق ہیں کہ نہیں :)
  3. arifkarim

    لارڈمیکالے کا نظام تعلیم اور اس کے اثرات ونتائج !

    کاپی پیسٹ اور اسپیمنگ میں کوئی فرق نہیں۔
  4. arifkarim

    سانحہ پشاور کے ذمہ دار کون؟

    فی الحال تو نہیں ہوں، البتہ واپس ناروے جا کر ہو جاؤں گا۔ انشاءاللہ :)
  5. arifkarim

    3 لائنیں، بہت کچھ بیان کرتے ہوئے

    متفق! یہاں یورپ میں ایوینجلیکل عیسائی مقامی طور پر اکثریت میں نہیں ہیں اور جو ہیں وہ زیادہ تر امریکی سے امپورٹڈ ہیں یا انکی تبلیغ سے اس فرقہ میں داخل ہوئے ہیں۔ اور شاید یہ وجہ ہے کہ یورپین عمومی طور پر فلسطین کے حق میں اور اسرائیل مخالف ہوتے ہیں۔
  6. arifkarim

    اِس AND کا جواب نہیں۔۔۔!!!

    ایک چوتھا مرکز کمرشلی طور پر آزاد میڈیا بھی ہے جو اپنی نااہلی اور پوشیدہ ایجنڈوں سے عوام کے دلوں پر حکمرانی کرتا ہے۔ مشرف کے خلاف منفی پراپینگنڈہ کرنے، حکومتیں گرانے، چڑھانے میں ہمارے آزاد میڈیا کا 100 فیصد رول ہے اور رہا ہے۔ کیا یہ ایک قادیانی کی تحریر کی ہے کیونکہ سب سے پہلے ان نام نہاد علماء...
  7. arifkarim

    قائداعظم سے متعلق دستاویزات کا جائزہ

    جب برصغیر کے مسلمانوں کے ایک علیحدہ وطن کے قیام کے لیے جدوجہد کے مظہر پہلوؤں کو جان کر بھی اجتماعی طور پر پاکستانیوں نے عمل نہیں کیا تو مخفی پہلوؤں کو جان کر کونسا تیر مار لیں گے؟ :)
  8. arifkarim

    3 لائنیں، بہت کچھ بیان کرتے ہوئے

    امریکی قدامت پسندوں کا مسلمانوں سے تعصب اور یہودیوں یا اسرائیلیوں سے اندھی محبت کے مابین ایک نا معلوم و پیچیدہ رشتہ قائم ہے۔ ایسا رویہ عموماً یہاں مغربی یورپ میں پائے جانے والے قدامت پسندوں کا نہیں ہوتا۔ براہ کرم اسکی کچھ وضاحت کر دیں کہ ایسا کیوں ہے۔ میں نے اس موضوع پر بہت تحقیق کی ہے لیکن سمجھ...
  9. arifkarim

    سانحہ پشاور کے ذمہ دار کون؟

    جاہلین کی اس ملک میں کمی نہیں۔ مملکت خداداد پاکستان کا سب زیادہ آبادی اور معاشی طور پر ریڑھ کی ہڈی رکھنے والا صوبہ بنگال محض سیاسی اختلافات کی بنیاد پر ہمیشہ ہمیشہ کیلئے اس وطن سے الگ ہو گیا اور یہاں موصوف فرما رہے ہیں کہ دو قومی نظریہ کامیاب رہا۔ او بھئی اگر دو قومی نظریہ کامیابی ہے بنگلہ دیش...
  10. arifkarim

    یونیکوڈ سے ان پیج میں تبدیلی کے لیے کوئی سافٹویئر

    ابرارحسین بھائی براہ کرم اس مسئلہ کو حل کر دیں۔
  11. arifkarim

    "اردو نیوز ٹیکر"

    سوال گندم جواب چنا :)
  12. arifkarim

    Can I prevent people from adding me to a new group?

    نام سے تو لگتا ہے یہ 1700 جہادی گروپس ہیں جہاں آپکو انوائیٹ کیا گیا ہے۔ :)
  13. arifkarim

    کورل ڈرا کے ماہرین سے ایک سوال

    یہ حل ہے پر اتنا موذوں نہیں۔
  14. arifkarim

    انپیج 3 میں saving کا مسئلہ ، ارجنٹ حل درکار ہے ۔

    محفل پر سوال کر کے ایسے ایسے مضحکہ خیز حل آتے ہیں کہ اس سے بہتر ہے کہ بندہ سوال ہی نہ کرے :)
  15. arifkarim

    بالی وڈ کا بڑا ایوارڈ

    پاکستانی و ایرانی دستاویزی فلموں کو بھی آسکر ایوارڈ مل چکا ہے۔
  16. arifkarim

    جنرل ضیا کے خواب کی تعبیر

    ہر مذہبی جماعت کا یہی حال ہے اور ظاہر ہے قادیانیت بھی اس دوڑ میں دیگر اسلامی فرقوں سے پیچھے نہیں۔ قادیانی جماعت دیگر مذہبی جماعتوں سے اس لحاظ سے ذرا بہتر ہے کہ اسمیں شامل افراد ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والوں میدانوں میں اپنی مثال آپ رکھتے ہیں۔ یعنی ان میں دیگر مذہبی جماعتوں جیسا عقائدانہ...
  17. arifkarim

    جنرل ضیا کے خواب کی تعبیر

    یہی سوال انگنت مسالک، مکتبہ الفکر سے تعلق رکھنے والے لا تعداد فرقوں، مذہبی جماعتوں اور گروہوں سے کرنا چاہئے کہ انکو یہ حق کس نے دیا کہ اپنے آپ کو ہی اصل مسلمان سمجھیں جبکہ دیگر مسلمان کہلوانوں کیخلاف قتل کے فتوے جاری کر دیں؟
Top