ذیشان حیدر
محفلین
مجھے ڈیلی موشن، یوٹیوب ، فیس بک و دیگر جگہوں سے ویڈیوز وغیرہ ڈاون لوڈ کرنی ہیں۔ اس حوالے سے کوئی صاحب فری سافٹ ویئر دے سکتےہیں یا بتا دیں ۔ والسلام

البتہ موبائل فون پر یہ یو ٹیوب ڈائونلوڈر فری ہے۔ہم عموما اس کے لیے یوٹیوب ڈاؤنلوڈر استعمال کرتے ہیں، البتہ وہ مفت ہے یا نہیں، اس کا نہیں پتہ![]()
![]()