ویڈیوز کی ڈاون لوڈنگ کے حوالے سے سافٹ ویئر

ذیشان حیدر

محفلین
مجھے ڈیلی موشن، یوٹیوب ، فیس بک و دیگر جگہوں سے ویڈیوز وغیرہ ڈاون لوڈ کرنی ہیں۔ اس حوالے سے کوئی صاحب فری سافٹ ویئر دے سکتےہیں یا بتا دیں ۔ والسلام
 
images
 

bilal260

محفلین
مجھے ڈیلی موشن، یوٹیوب ، فیس بک و دیگر جگہوں سے ویڈیوز وغیرہ ڈاون لوڈ کرنی ہیں۔ اس حوالے سے کوئی صاحب فری سافٹ ویئر دے سکتےہیں یا بتا دیں ۔ والسلام

میں فیس بک
ڈیلی موشن
یو ٹیوب اور
ویمیو
کے لئے میں یہ ویب سائیٹ یوز کرتا ہوں۔ آپ بھی چیک کر لیں ۔
http://vidown.net/youtube-video-downloader.php
 

bilal260

محفلین
ویڈیوز کی ڈائونلوڈنگ کے لئے جو میں نے سائیٹ دی وہ بہتر ہے اور اس سے بہترین سائیٹ آپ گوگل سے پوچھ لو۔

اگر آپ کا سوال ہے کہ کسی بھی قسم کی ڈائونلوڈنگ تو اس کا جواب آن دی ڈیمانڈ دوں گا۔
یہ فری سافٹ ویئر ہے۔ کوئی رجسٹریشن نہیں اور لائف ٹائم ہے۔جس کی رجسٹریشن نہ ہو وہ لائف ٹائم ہی ہوتا ہے۔
 
Top