جی یہی فانٹ ہے جسکو بنیاد بنا کر محترم ابوشامل صاحب نے درج ذیل بینر تیار کیا تھا:
اس ضمن میں آپنے اس بینر میں "ویب" لفظ کی درخواست کی تھی جسکو تیار کرنے کیلئے اصل سورس فائل تک کا حصول ضروری ہے۔ اگر ابوشامل یہ پوسٹ دیکھیں تو براہ کرم اصل سورس فائل جو اس بینر کی تیاری میں استعمال ہوئی، ارسال کر...