جی نہیں۔ انتقال صرف میرے دادا جان مرحوم کا 1999 میں ہوا تھا جب وہ ہمارے آبائی پلاٹوں کے قبضوں کا انتقال کرواتے کرواتے اس جہان فانی سے "انتقال" فرما گئے۔ :(
رافع کریم آپکے مزاحیہ اور بے ساختہ چٹکلوں کو یاد کر کے آج بھی مسکرا دیتا ہے۔ خاص کر وہ "فاتح کو ٹچ کرنے" والا چٹکلا :)
امجد میانداد اب کیا...