نتائج تلاش

  1. arifkarim

    محفل کی بارہ دری

    جی یہ باتیں صرف پروگرامرز کی سمجھ میں آتی ہیں۔ ہم جیسوں کے اوپر سے ہی گزر جاتی ہیں :)
  2. arifkarim

    محفل کی بارہ دری

    شاید کبھی convex hull سے متعلق بھی کوئی ٹیوٹوریل مل جائے :)
  3. arifkarim

    محفل کی بارہ دری

    یونی ورسٹی والا یا کوئی دوسرا؟
  4. arifkarim

    ابنِ صفی کی کتب درکار ہیں:

    نیٹ پر سرچ کریں۔ شاید کہیں مل جائیں۔
  5. arifkarim

    زمینی دن کا کوئز

    کیا واقعی؟ اسکا کوئی حوالہ؟
  6. arifkarim

    اردو اشتہارات

    جی نہیں وہاں تمام اشکال الگ الگ ہیں اور پروگرام کے اندر یکجا ہوتی ہیں۔ بالکل۔ ایسا ہی ہے۔ انپیج یونیکوڈ کے زمانہ سے پہلے کا پروگرام ہے اسلئے۔ کیونکہ یہ ایک یونیکوڈ فانٹ ہے۔ انپیج کے نستعلیق فانٹس یونیکوڈ نہیں ہیں۔ صرف نسخ فانٹس یونیکوڈ میں ہیں۔
  7. arifkarim

    کورل ڈرا کی فائل اپنے فونٹس کے ہمراہ

    اسمیں کیا خاص بات ہے؟
  8. arifkarim

    زمینی دن کا کوئز

    ہمیں بھی یہی ملا کہ ہماری نسل دنیا فانی سے مٹ چکی ہے :)
  9. arifkarim

    وزیر افواہات پرویز رشید کی حالیہ شاعری۔۔۔

    عمران خان تو پسند ہے :)
  10. arifkarim

    خوبصورت ایران!

    ماخذ دیکھ لیں۔ چند تصاویر شاید اس محفل کے قابل نہیں تھیں ورنہ وہ بھی لگا دیتا۔ :p
  11. arifkarim

    خوبصورت ایران!

    دارالحکومت تہران: خانۂ طباطبایی‌ها، کاشان: پلنگان، گاؤں: مسجد نصیر الملک، شیراز: ایرانی کھانے: ہخامنشی سلطنت کے کھنڈرات: سید مسجد، اصفہان: چہل ستون محل، اصفہان: ایرانی کردستان: فارسی چیتا: ڈیزین تزلج گاہ: ماخذ حسان خان محمد وارث عبدالقیوم چوہدری زیک خالد محمود چوہدری
  12. arifkarim

    کہاں گزار دی گئی جناب؟ جون تو ابھی آیا ہی نہیں :)

    کہاں گزار دی گئی جناب؟ جون تو ابھی آیا ہی نہیں :)
  13. arifkarim

    وزیر افواہات پرویز رشید کی حالیہ شاعری۔۔۔

    کنٹینرناکام، لفٹر دھڑام، جنریٹر جام پس یہی ہے شیطانی سیاست کا انجام انصافین بھائیوں سے معذرت کیساتھ! :grin: لئیق احمد عبدالقیوم چوہدری محمداحمد آبی ٹوکول ایچ اے خان محمد خلیل الرحمٰن عزیزامین خالد محمود چوہدری loneliness4ever انیس الرحمن آوازِ دوست تجمل حسین الف نظامی
  14. arifkarim

    فیس بک پر تصویر ی بیک گراؤنڈ کے ساتھ شاعری نوری نستعلیق میں کیسے پیش کی جائے

    آپنے پروگرام انسٹال کرتے US English سلیکٹ کیا تھا جسکی وجہ سے ایسا ہو رہا ہے۔ پروگرام دوبارہ انسٹال کریں اور بالکل شروع میں جب Language یا Region آئے تو وہاں Middle Eastern: North African سلیکٹ کر لیں۔ شکریہ
  15. arifkarim

    شیخ سعدی شیرازی کی آرامگاہ

    حسان خان شکریہ۔ اس شہر کے دیگر مشہور مقامات کی تصاویر بھی شیئر کریں۔
  16. arifkarim

    ہائیکنگ میرا مشغلہ

    اسلام آباد میں دامن کوہ کی طرف جاتے ہوئے ہائیکنگ ٹریل آتا ہے۔ اسکا جی پی ایس ٹریک میں نے استعمال کیا تھا۔ http://www.tripadvisor.com/LocationPhotoDirectLink-g293960-d554849-i107104211-Daman_e_Koh-Islamabad_Islamabad_Capital_Territory.html
  17. arifkarim

    ہاں اگر آپکا بچپن ہی سے پنجابی سے واستہ نہیں پڑا تو آپ اردو دان ہونے کے باوجود اسے سمجھ نہیں سکتے۔

    ہاں اگر آپکا بچپن ہی سے پنجابی سے واستہ نہیں پڑا تو آپ اردو دان ہونے کے باوجود اسے سمجھ نہیں سکتے۔
  18. arifkarim

    چینی صدر کا تاریخی دورہ پاکستان

    میرے خیال میں نامینل اور فی کس آمدنی زیادہ بہتر طریقہ ہے کسی بھی ملک کی معیشت ماپنے کا۔ کیونکہ اگر خالی پی پی پی ناپا جائے تو بھارت کی معیشت عالمی سطح پر تیسری نمبر پہ آ جاتی ہے جبکہ بھارت فی الوقت معاشی لحاظ سے ایک کمزور ملک ہے :)
  19. arifkarim

    چینی صدر کا تاریخی دورہ پاکستان

    دھاندلی کا فیصلہ کمیشن کرے گا۔ اثبوت البتہ فراہم کر دئے گئے ہیں۔ :grin:
Top