جی جیسے متحدہ ہندوستان کی پاکستان، کشمیر، نظام حیدرآباد، قلات وغیرہ میں تقسیم۔۔۔
بیشک۔ اس حوالہ سے ایک نیا دھاگہ کھول لیں۔ مغرب میں قوم کے عمومی معنی Nation کے ہیں جو کہ اسلامی ”امتی“ معنوں سے خاصے مختلف ہیں۔
ناروے کا قومی ترانہ 1859 - 1868 کے دوران لکھا گیا۔ اسکے اشعار مشہور نارویجن شاعر اور...