نتائج تلاش

  1. arifkarim

    مبارکباد عبدالقیوم چوہدری بھائی کو پانچ ہزار مراسلے مبارک ہوں

    اپنا اور کسکا۔ بال لمبے ہو گئے ہیں اور گھر والے کہہ رہے ہیں کٹوا لو :)
  2. arifkarim

    قومی ترانہ کی تشریح

    بے شک۔ پاکستانی اور بنگلہ دیشی بھی کبھی ایک قوم ہی تھے :) کونسی دنیا میں رہتے ہیں جناب؟ کبھی سعودیہ، امارات، کویت وغیرہ کا ہی چکر لگا لیں۔ اپنی یک امتی کا تصور صاف ظاہر ہو جائے گا :) یہ بھی ٹھیک ہے۔ :)
  3. arifkarim

    ویب ڈیزائن اردو۔ ورڈپریس اردو تھیم

    بہت خوبصورت تھیم ہے۔ جزاک اللہ۔
  4. arifkarim

    ایسے الفاظ جوغَلَطُ الْعام ہو چکے ہیں۔۔۔

    متفق۔ یہاں کئی پنجابی دانوں کو گلابی اردو میں یہ کہتے ہوئے سنا: بادل کو بدل جرمنی کو جرمن مطلب کو مطبل تعلق کو تلق
  5. arifkarim

    قومی ترانہ کی تشریح

    یہ قومی ترانہ تو نہیں البتہ نام نہاد اسلامی ’امتی‘ ترانہ زیادہ لگ رہا ہے جسکا کبھی کوئی وجود ہی نہیں تھا یا ہے :) نواں آیا سونیا :) آپ بہت اچھا کام کر رہے ہیں جہاں دیگر اساتذہ کو تعلیم کی بجائے بس اپنی ماہانہ تنخواہ سے غرض ہوتی ہے۔
  6. arifkarim

    قومی ترانہ کی تشریح

    قومی ترانہ ایسا ہونا چاہئے کہ ایک عام شہری بھی اسے با آسانی سمجھ سکے اور اپنی قومی یکجہتی کے اظہار کیلئے اسے روز مرہ کے معمولات میں استعمال کر سکے۔ دیگر مغربی ممالک کے قومی ترانوں کے اشعار اٹھا کر دیکھ لیں۔ متفق۔ پاکستان میں چھپنے والی تدریسی بورڈز کی اردو کتب کے پیچھے قومی ترانہ لکھا تو ہوتا...
  7. arifkarim

    قومی ترانہ کی تشریح

    حالیہ قومی ترانہ میں اردو کے چند ایک الفاظ ہی ہیں۔ دیگر فارسی و عربی سے مستعار لئے گئے ہیں۔ بات یہ نہیں کہ اسکا مفہوم اردو دانوں کو سمجھ میں آتا ہے کہ ایک اچھا اردو دان فارسی کے الفاظ اور ان کے مطالب سمجھ سکتا ہے۔
  8. arifkarim

    مبارکباد جناب محمد خلیل الرحمٰن صاحب کو اشتہارات کے کامیاب تجربے پر مبارک باد

    ڈبنگ، سب ٹائیٹل، اشتہارات بنانا وغیرہ کوئی ایسا کام نہیں جسے بہت بڑی "کامیابی" تصور کیا جائے :)
  9. arifkarim

    ایسے الفاظ جوغَلَطُ الْعام ہو چکے ہیں۔۔۔

    دھکم پیل - دھکا پیل حلیم- لحیم جوق در جوق - جوق جوق ماخذ:
  10. arifkarim

    قومی ترانہ کی تشریح

    قومی ترانہ کی تشریح سے یاد آیا کہ ایک دفعہ ایک ایرانی دوست فرمانے لگے کہ آپ پاکستانیوں کا قومی ترانہ فارسی میں ہے، قومی زبان اردو ہے، سرکاری زبان انگریزی جبکہ 4 بڑے صوبوں میں پنجابی، پشتو، سندھی، بلوچی کے علاوہ دیگر علاقائی زبانیں بولی جاتی ہیں۔ ایسے میں آپ لوگ ایک قوم کیسے ہوئے؟ جسپر ہم نے...
  11. arifkarim

    قومی ترانہ کی تشریح

    اگر عملی تشریح درکار ہے تو پاکستانی پارلیمنٹ کا رُخ کریں :)
  12. arifkarim

    بیٹری کی دنیا میں انقلابی دریافت aluminum-ion battery

    ڈیلی موشن کو بھی چیک کریں۔ وہ بھی ایمبڈ نہیں ہو رہا۔
  13. arifkarim

    چینی صدر کا تاریخی دورہ پاکستان

    ایسی بات نہیں۔ یہاں محفل پر غیر متفقہ کی ریٹنگ منفی معنوں میں شمار کی جاتی ہے حالانکہ اسے نیوٹرل رہنا چاہئے۔ یہ تو عجیب بات ہوئی کہ آزادی اظہار بھی ہے اور رائے پسند نہ آنے کی صورت میں منفی ریٹنگ کی سہولت بھی :)
  14. arifkarim

    Counter Productive Activities ۔ آپ کے روز مرہ میں

    میرا اشارع محفل پر مختلف باٹس کی اسپیمنگ سے متعلق تھا۔ اوپر ووٹنگ بھی یہی کہہ رہی ہے کہ محفل ایک counter productive activity ہے :) کیا ان میں ایک فیس بک اور محفل بھی ہے؟ :)
  15. arifkarim

    چینی صدر کا تاریخی دورہ پاکستان

    اسمیں کوئی شک نہیں کہ جناب عزت مآب نواز شریف صاحب پہلے ضیاء الحق پھر تحریک استقلال پھر اسلامی جمہوری اتحاد اور پھر نون لیگ سے جلوہ گر ہوئے تھے :) اپنی تاریخ درست کر لیں :)
  16. arifkarim

    چینی صدر کا تاریخی دورہ پاکستان

    یہ ایک غیر جمہوری عمل ہے۔ ہم جو مغربی جمہوریتوں میں رہتے ہیں اس نظام سے اچھی طرح واقف ہیں۔ یہاں آزادانہ طور پر انتخابات جیتنے والے اپنی سیاسی وابستگی نہیں بدلتے۔ لوٹے غالباً دیسی ممالک تک محدود ہیں۔ :) جی ضرور۔ البتہ عوامی خدمت کی آڑ میں لوٹوں سے محتاط رہنا ضروری ہے :)
  17. arifkarim

    محفل کی بارہ دری

    ہم دراصل california sheriff سمجھے تھے :)
Top