یہ تاثر کہاں سے آیا کہ حقوق نسواں تحریک کے پیچھے مردوں کی "سازش" کا ہاتھ ہے؟ یاد رہے کہ مغرب میں حقوق نسواں کا آغاز 1848 میں ہوا تھا۔ اور اس تحریک کا آغاز خود خواتین نے کیا تھا۔ 1963 میں Equal Equality Pact پر دستخط کرتے وقت امریکی صدر Kennedy کیساتھ کتنے مرد کھڑے ہیں؟...