یو ٹیوب، فیس بک، ڈیلی موشن کی طرح کی مشہور سائٹ کی ویڈیو ہی ایمبیڈ ہوتی ہیںوڈیو کیسے شامل کی جائے؟ وڈیو ایمبیڈ نہیں ہو رہی![]()
اوپر میڈیا کا آئیکون ہے۔ اسے دبائیں تو ہو جائیں گی۔فیس بک بھی نہیں ہو رہی![]()
اس سے بھی نہیں ہوئی۔ پہلے تو میڈیا آئیکون کے بغیر براہ راست یو ٹیوب اور فیس بک ہوجاتی تھی۔اوپر میڈیا کا آئیکون ہے۔ اسے دبائیں تو ہو جائیں گی۔
یو ٹیوب کی ہو گئی ہےفیس بک بھی نہیں ہو رہی![]()
اور فیس بک؟مسئلہ یہ ہے کہ آپ یو ٹیوب کے بجائے کسی پاک ٹیوب کا ربط شامل کر رہے ہیں جو کہ غالباً یو ٹیوب کے لیے پراکسی ہے، ورنہ یو ٹیوب کے روابط کسی مراسلے میں شامل کیے جائیں تو از خود امبیڈنگ ہو جاتی ہے۔![]()
![]()
![]()
فیس بک کا بھی ہو جانا چاہیے، اگر حال ہی میں ان لوگوں نے یو آر ایل میں تبدیلی نہ کی ہو۔اور فیس بک؟
ڈیلی موشن کو بھی چیک کریں۔ وہ بھی ایمبڈ نہیں ہو رہا۔فیس بک کا بھی ہو جانا چاہیے، اگر حال ہی میں ان لوگوں نے یو آر ایل میں تبدیلی نہ کی ہو۔![]()
![]()
![]()