پہلے آپ یہ طے کر لیں کہ دینی اور دنیاوی تعلیم سے کیا مراد ہے؟ میرے خیال میں دنیاوی تعلیم میں درج ذیل مضامین آتے ہیں:
حسابیات
سائنس(فزکس، کمسٹری، بیالوجی وغیرہ)
تاریخ (دنیاوی اقوام کی تاریخ)
معاشرتی علوم (جغرافیہ، سیاسیات وغیرہ)
جبکہ دینی تعلیم میں:
اسلامیات (دینی تاریخ)
بین المذاہب کا...