زبردست! ابن سعید آپکا فراہم کر دہ گوگل ڈرائیو کا لنک کام نہیں کر رہا۔
میرے خیال میں یہ او سی آر دیوناگری،لاطینی، عبرانی اور دیگر بغیر جوڑ کی لکھائی پر مبنی زبانوں کیلئے زیادہ کار آمد رہے گا۔ جہاں تک عربی طرز کی زبانوں کا سوال ہے تو یہاں نسخ، نستعلیق اور دیگر کمپلکس اسٹائلز کی وجہ سے مشکلات کا...