نوٹ: یہ دھاگہ سیاست پر مبنی نہیں اسلئے اسے مختلف سیاسی جماعتوں کا اکھاڑا ہرگز نہ بنایا جائے۔ اس دھاگے کا مقصد دنیا بھر میں رائج دو بڑے انتخابی نظاموں کا تقابلی جائزہ پیش کرنا ہے۔
شروعات: مجھے کسی بھی ملک کے عام انتخابات سے بالکل کوئی دلچسپی نہیں تھی کیونکہ میرے خیال میں یہ ہر 4 یا 5 سال بعد...