نتائج تلاش

  1. arifkarim

    تعارف ہادیہ کا تعارف

    مردوں کے پاس عموماً فلرٹنگ کیلئے وقت ہی وقت ہوتا ہے۔ بیوی کیلئے البتہ وقت نکالنا مشکل ہے :)
  2. arifkarim

    تعارف ہادیہ کا تعارف

    ابھی تو پکچر شروع ہوئی ہے :)
  3. arifkarim

    ایک اردو فورم پر پنجابی کا استعمال؟

    ایتھے منوں لگا پنجابی دے وچ کوئی گال آن والی اے! اللہ دا شکر ہے بچ بچاؤ ہو گیا :p
  4. arifkarim

    تعارف ہادیہ کا تعارف

    ویسے میرا تعلق بھی پنجاب کے شہر فلاں، تحصیل فلاں اور ضلع فلاں سے ہے۔ آج کل ناروے کے شہر فلاں فلاں میں مقیم ہوں۔ نوٹ: یہ ضروری معلومات خفیہ ایجنسیوں کیلئے ہیں۔ :)
  5. arifkarim

    تعارف ہادیہ کا تعارف

    اتنی تفصیل سے اپنا جائے مقام بتانے کا بہت بہت شکریہ :)
  6. arifkarim

    اردو او سی آر پر کام

    کنفرم کرنے کا شکریہ زیک دراصل نستعلیق او سی آر پر متعدد اعلیٰ کوالٹی کے مقالے لکھے جا چکے ہیں پر ان میں موجود ریسرچ کو مستقل عملی بنیادوں پر ایک کامیاب سافٹوئیر کی شکل میں ابھی تک ڈھالا ہی نہیں گیا ہے۔ مجھے نہیں معلوم کہ آیا یہ اسکام کی عملی پیچیدگیوں کی وجہ سے ہوا ہے یا شاید اس قسم کے...
  7. arifkarim

    تعارف ہادیہ کا تعارف

    تعارف کا تفتیش زیادہ لگ رہی ہے۔
  8. arifkarim

    تعارف ہادیہ کا تعارف

    میری طرح؟ :)
  9. arifkarim

    خوبصورت پشاور!

    میں نے یہی سوال بہت مرتبہ کئی پاکستانیوں سے پوچھا ہے اور اکثریت کا یہی جواب ہوتا ہے کہ پاکستان میں دیکھنے کو رکھا ہی کیا ہے؟
  10. arifkarim

    تعارف ہادیہ کا تعارف

    عباس اعوان اور hadia بہت لڑائی ہو گئی! TimeouT!
  11. arifkarim

    ایک اردو فورم پر پنجابی کا استعمال؟

    پاکستان کی 60 فیصد سے زائد آبادی پنجابی ہے۔ یوں تو اسے قومی زبان ہونا چاہئے تاکہ اس زبان میں دی گئی گالی گلوچ بھی سمجھ آ سکے :)
  12. arifkarim

    ایک اردو فورم پر پنجابی کا استعمال؟

    اول یہاں بات پنجابی کی ہو رہی ہے، عربی کی نہیں۔ عربی والی بات میں نے مثالاً کہی تھی کہ اس فارم پر مختلف مقامات پر بے دریغ عربی کا استعمال ہو رہا ہے مگر حمیر یوسف صاحب کو کچھ دھاگوں میں پنجابی کے استعمال سے کوفت ہوئی۔ آپ مسلمان ہیں، بہت اچھی بات ہے۔ لیکن آپ اکیلے مسلمان نہیں ہیں۔ دنیا میں 1،6...
  13. arifkarim

    ایک اردو فورم پر پنجابی کا استعمال؟

    لگتا ہے اسٹار ٹریک کا اثر کچھ زیادہ ہی چڑھ گیا ہے :)
  14. arifkarim

    تصویری کسوٹی!

    میں تو صرف ایک ہی انڈونیشن اداکار کو جانتا ہوں Joe Taslim ۔ اگر یہ غلط ہے تو پھر آپ ہی بتا دیں یہ صاحب کون ہیں؟
  15. arifkarim

    ایک اردو فورم پر پنجابی کا استعمال؟

    حمیر یوسف صاحب! آپ کو تھوڑی سی محفل پر پنجابی گراں گزر رہی ہے جو کہ برصغیر کی دیسی اور علاقائی زبان ہے پر اغیار کی زبان فارسی میں کھلے عام شاعری اور ایک غیر برصغیری زبان عربی میں تواتر کیساتھ اسلامی شعائر کا یہاں پر ورد کرنے والوں سے کوئی اعتراض نہیں؟ یہ کیا کھلا تضاد ہوا بھلا؟
  16. arifkarim

    تصویری کسوٹی!

    کافی کمپکلس ہو گیا ہے۔ کوئی ہنٹ دیں :)
  17. arifkarim

    تصویری کسوٹی!

    کہیں انکا تعلق چین یا ہانگ کانگ سے تو نہیں؟
  18. arifkarim

    تصویری کسوٹی!

    یعنی کہ مرد ہے، مشہور ایکٹر مگر انڈین نہیں ہے۔ یعنی کہ کسی اور ایشیائی ملک سے ہے؟ پاکستان سے تو نہیں؟
  19. arifkarim

    تصویری کسوٹی!

    کھلاڑی ہیں یا ایکٹر؟
  20. arifkarim

    تصویری کسوٹی!

    مرد ہے یا عورت؟
Top