مغرب میں عموماً اور خاص طور پر امریکہ میں pedophiles کیساتھ یہی اسلوک کیا جاتا ہے۔ مکمل سزا کاٹنے کے بعد اور نفسیاتی تھیرپی کلئیر کرنے کے باوجود انکے ٹریک ریکارڈ کو صاف نہیں کیا جاتا۔ مطلب تضادات ہر طرف ہیں۔ یہ تو پھر پاکستان ہے۔
یہ عجیب قوم ہے جسے جواری قومی کھلاڑیوں کی واپسی اور سدا بہار...