1960 سے پہلے یعنی تیل نکلنے سے قبل تک ناروے ایک انتہائی غریب ملک تھا۔ اسکا شمار یورپ کے غریب ترین علاقوں میں ہوتا تھا۔ لیکن اسکے باوجود یہاں دسویں تک تعلیم مفت تھی۔ مطلب یہ ملک اپنے انتہائی قلیل سے بجٹ میں سے بھی اتنا زیادہ تعلیم پر خرچ کر رہاتھا بجائے اسکو دفاع یا دیگر مقامات پر اڑانے کے۔ اب...