squarened
معطل
السلام علیکم 
کل ایک انگلش فانٹ انسٹال کیا ہے، اس میں تقریبا ہر کریکٹر کے لئے ایک سے زیادہ اشکال موجود ہیں ، جو کہ فوٹو شاپ میں کریکٹر ٹیب میں ان بٹنز کو دبانے سے تبدیل ہو جاتی ہیں
	
مگر کچھ اشکال ایسی ہیں جن کے لئے مختلف سمبلز کا استعمال کرنا ہے ، جیسے ایک مثال
	
سوال یہ ہے کہ فوٹو شاپ میں ان اشکال کو کیسے لا سکتے ہیں؟ورڈ یا کورل میں تو سمبلز کے ٹیب میں مل جائیں گے، پوچھنا فوٹو شاپ کے بارے میں ہے، اگر جلد جواب مل جائے تو ممنون ہوں گی
ابن سعید
arifkarim
تجمل حسین
			
		 لیکن میں فوٹو شاپ کے متعلق کچھ خاص نہیں جانتا۔ اس بارے عارف کریم یا ابن سعید ہی بہتر بتاسکتے ہیں۔