تعلیمی کا بنیادی مقصد تو آگہی ہی ہے۔ یعنی اپنے گرد و نواح، ماحول، معاشرے اور پھر پورے عالم کی جانکاری۔ چونکہ ان علوم کا احاطہ بہت وسیع ہو گیا ہے یوں محض بنیادی معلومات عامہ حاصل کر لینا کافی نہیں۔ پیشہ ورانہ زندگی میں کامیابی کیلئے کسی ایک یا ایک سے زیادہ علوم میں ماہر ہونا غیر دانستہ طور پر...