نتائج تلاش

  1. arifkarim

    بھر دو جھولی میری یامحمد ﷺ. لوٹ کر میں نہ جاؤں گا خالی!

    لئیق احمد عبدالقیوم چوہدری عباس اعوان
  2. arifkarim

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    اگر فانٹ بنانے والے لکھیں گے تو ذرا ہمارا ہاتھ بھی ہلکا ہو جائے گا۔ یوں ہم اپنی تمام تر توجہ مکمل مسودہ پر جما سکیں گے۔ ظاہر ہے ہم اسکو ہو بہو تو نہیں چھاپیں گےنا۔ بعد میں کافی رد و بدل ہو گی اور یوں تھرڈ پارٹی والی خدمات بھی ادا ہو جائیں گی :)
  3. arifkarim

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    استاد محترم، ہمارے پاس ہمت تو ہے ہی، باقی مواد مرتب کرنے کام بھی اتنا مشکل نہیں ہے۔ اصل مسئلہ وقت کا ہے جو فی الوقت ہمارے پاس کمی کا شکار ہے۔ آپکو شاید بتایا تھا کہ ہمیں کچھ ضروری کام سے برطانیہ جانا پڑ رہا ہے۔ اسلئے اس ’’ارمغان‘‘ کو محض ’’ارمان‘‘ تک محدود کرنا پڑے گا۔ :( اسی وجہ سے ہمنے اردو...
  4. arifkarim

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    وہ فانٹس جو تاحال مکمل ہو چکے ہیں اور خاص نستعلیقی اردو لکھنے کیلئے تخلیق کئے گئے۔ ظاہر ہے۔ انہیں بھی شامل کیا جائے گا۔ جیسے پاک نوری نستعلیق، مہر نستعلیق وغیرہ۔ ہم چاہتے ہیں کہ پچھلے 10 سالوں میں اردو ٹائپوگرافی پر کہیں بھی، جتنا بھی کام ہوا ہے، اسکا ذکر خیر ضرور کیا جائے اور صرف محفل کے پلیٹ...
  5. arifkarim

    فورم کی نظامت کے لیے گائیڈ لائن

    کسی بھی سیکشن میں جائیں اور نئی لڑی بنائیں پر کلک کر دیں ۔
  6. arifkarim

    انٹرنیشنل سپیس سٹیشن سے براہ راست زمین کا مشاہدہ کیجئے۔

    اسکا تو پتا نہیں البتہ الف لیلیٰ کا یقیناً ہو چکا ہے۔ اسی لئے تو روس کے بارڈر پر موجود کوہ قاف ہمارے دیسی قصے کہانیوں کا مرکز بنتے رہے ہیں: https://ur.wikipedia.org/wiki/%DA%A9%D9%88%DB%81_%D9%82%D8%A7%D9%81
  7. arifkarim

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    Souvenir کو اردو میں یادگار تحفہ کہا جاتا ہے۔ یوں اسے "یاد محفل" یا "تحفہ محفل" بھی کہا جا سکتا ہے :) :) :)
  8. arifkarim

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    جی بالکل شروع کیا جا چکا ہے۔ فی الحال درج ذیل ممبران کو اپنے اپنے تخلیق کردہ فانٹس کی مکمل تاریخ لکھنے کا کام سونپاجاتا ہے: شاکرالقادری = تاج نستعلیق متلاشی =مہر نستعلیق محمد سعد =سعد نستعلیق نعیم سعید =القلم قرآن پبلشر arifkarim =جمیل نوری نستعلیق و فیض لاہوری نستعلیق ٹائپوگرافی لڑیوں کا...
  9. arifkarim

    انٹرنیشنل سپیس سٹیشن سے براہ راست زمین کا مشاہدہ کیجئے۔

    روزے میں غصے کو پی جانے کا بھی حکم موجود ہے :)
  10. arifkarim

    انٹرنیشنل سپیس سٹیشن سے براہ راست زمین کا مشاہدہ کیجئے۔

    اس افسانہ کے بارہ میں مزید تفصیلات کیلئے محترمی لئیق احمد سے رجوع کریں۔ انہوں نے ہی روسیوں کو اس کی تحقیقات کیلئے کچھ دن قبل قائل کیا تھا :) http://www.urduweb.org/mehfil/threads/82944/
  11. arifkarim

    شان مصالحوں کا خوبصورت اور منفرد اشتہار

    چلیں جی آپ کہتے ہیں تو مزید چھیڑ چھاڑ نہیں کرتے۔ ایچ اے خان صاحب کو بھی چاہئے کہ انتقامی کاروائی بند کر دیں۔ :)
  12. arifkarim

    فورم اور انتظامیہ

    ظاہر ہے، چند دنوں ہی میں کسی نئی جگہ سے مانوسیت کیسے پیدا ہو سکتی ہے؟ :) کچھ وقت یہاں صرف کریں۔ مختلف سیکشنز کا مطالعہ کریں۔ یقیناً افاقہ ہوگا :) نبیل ناظم اعلیٰ ہیں ابن سعید خادم اعلیٰ ہیں محمد وارث مدیر اعلیٰ ہیں اسکے علاوہ بھی کئی ممبران ہیں جنکے سپرد فارم کی مختلف ذمہ داریاں ہیں :) ہمنے...
  13. arifkarim

    انٹرنیشنل سپیس سٹیشن سے براہ راست زمین کا مشاہدہ کیجئے۔

    پہلے ہم یہ تو چیک کر لیں کہ اسپیس اسٹیشن اصلی ہی ہے یا امریکی چاند لینڈنگ کی طرح کوئی افسانہ ؟ :)
  14. arifkarim

    ایزی قرآن و حدیث سوفٹویئر

    اب کافی بہتری آگئی ہے اس سافٹوئیر میں۔ کافی دنوں سے انکی ویب سائیٹ آف لائن تھی۔
  15. arifkarim

    ایزی قرآن و حدیث سوفٹویئر

    اور اسکے اصل خالقین سے رابطہ بھی نہیں ہو پا رہا :(
  16. arifkarim

    کپتان کا آبائی علاقہ

    یعنی کپتانستا ن کے باسی ہیں؟
  17. arifkarim

    مسجد نبوی (ص)

    پھر تو یہ آپکی خوش قسمتی ہے کہ آپنے وہ تاریخی مقامات بھی دیکھ لئے جو حالیہ سعودی حکومت نے معدوم کر دئے ہیں۔ لگتا ہے حساس مقامات کیلئے اسی قسم کے سائن بورڈز یہاں مغرب میں بھی لگانے پڑیں گے: طریق جہادی یا طریقہ مسلمین کے نام سے :) خانہ کعبہ اللہ تعالیٰ کا گھر ہے جو تمام مخلوقات کا رب ہے۔ صرف...
  18. arifkarim

    شان مصالحوں کا خوبصورت اور منفرد اشتہار

    میں یقیناً ان منفی ریٹنگز کی پراوہ نہ کرتا اگر میرے کئی ماہ پرانے دھاگے اور پوسٹس کھول کھول کر یہ صاحب وہاں منفی ریٹنگز کا انبار نہ لگا رہے ہوتے۔ میرا نہیں خیال کہ ایسے منفی ذہنوں کو قائل کرنا ممکن ہے۔ باقی جہاں تک نظریات کی بات ہے تو اس پر بحث و مباحثہ تو چلتا ہی رہے گا۔
  19. arifkarim

    شان مصالحوں کا خوبصورت اور منفرد اشتہار

    میسیج معیاری ہو نا ہو، مصالحے تو معیاری ہیں نا۔ اور یہی اشتہار میں دکھایا گیا ہے۔ آپ اپنا منفی فلسفہ اپنے پاس ہی رکھیں :)
Top