افغان جہاد جہاد تھا کیونکہ وہ روسیوں کیخلاف افغانیوں کی دفاعی جنگ تھی۔ البتہ امریکی شہریوں کیخلاف9/11 والے حملے کسی بھی طور پر جہاد نہیں کہلا سکتے جس نے دہشت گردی کیخلاف عالمی جنگ کا آغاز کیا۔
زیک فاتح عثمان محب علوی ظفری
اوہ اچھا۔ یعنی آپنے انپیج کے نوری کیریکٹر فانٹ کو اگنور کر دیا ہے۔ مطلب وہ الفاظ جنکے ترسیمے موجود نہیں انکو یہ اخذ نہیں کر پائے گا۔ اسکا حل تو موجود ہونا چاہئے پر اسکے لئے ہمیں پورا کا پورا فانٹ ڈیکوڈ کرنا پڑے گا :)
جی بالکل۔ انہیں زپ کر کے معلومات حاصل کر لیں :)
ان تین فائلوں میں خالی کشتیاں ہیں نہ کہ انکے نقطے۔ آپ چاہیں توپروگرام میں یہ رول ڈال دیں کہ یہ خالی کشتی کو اگنور کر دے اور اسکے ساتھ جو نقطے والی کشتی ہے، اسکو پڑھ کر اسکے مطابق ترسیمہ جنریٹ کر دے۔
اچھے نتائج ہیں۔ بہترین نتائج کیلئے ابرارحسین سے رابطہ کر لیں۔ انکے پاس کافی اعلیٰ قسم کی خریدی...
تجربہ تو آپکا بھی کچھ کم نہیں :)
2500 سے 7000 سال قبل مسیح۔ بلوچستان کے شہر سبی کے قریب ہے۔ قیاس یہی کیا جاتا ہے کہ وہ لوگ عالم جہالت کے باعث با پردہ نہیں رہتے تھے:
میرا کزن حال ہی میں آگرا، ہندوستان میں واقع تاج محل سے ہوکر آیا ہے۔ اسکے مطابق وہاں ایک ایسا مقام ہے جہاں کھڑے ہو کر کوئی آواز لگائی جائے تو پورے محل میں سنائی دیتی ہے۔
ماہر نفسیات ابھی تک اس لاحل مسئلہ میں اپنا سر کھجا رہے ہیں کہ انسانی بچے میں انا کب پیدا ہوتی ہے۔ میرے خیال میں انہیں اپنا بچپن یاد کرنا چاہئے جب وہ کسی بات پر اڑی کرتے تھے اور جواب میں لاڈ یا تھپڑ رسید ہوتا تھا۔ :)