بچپن میں کئی بار والد صاحب کیساتھ شاہی قلعہ دیکھنے کا اتفاق ہوا۔ گائیڈ کہتے تھے کہ رات کو یہاں بھوت پریت ہوتے ہیں۔ وہاں سب سے دیکھنے کے قابل شیش محل ہے۔ اگر آپ وہاں لائٹر جلائیں تو یکمشت پورا کمرہ روشن ہو جاتا ہے :)
ویسے نستعلیق فانٹس تو آپ اپنے براؤزر میں بھی نصب کر سکتے ہیں کہ جہاں کہیں اردو تحریر آئے تو نستعلیق میں ہو جائے۔ کم ازکم میں نے تو ایسا ہی کیا ہوا ہے۔ یوں مختلف فارمیٹنگز کے جھنجھٹ سے بھی جان چھوٹ جاتی ہے۔
ٹیکسلا کے کھنڈرات۔تاریخ دانوں کے مطابق ٹیکسلا کا شمار دنیا کی قدیم ترین یونیورسٹیوں میں ہوتا ہے۔ یہاں کبھی ہندو اور بدھمت میں اعلیٰ تعلیم فراہم کی جاتی تھی:
https://en.wikipedia.org/wiki/Ancient_higher-learning_institutions#Taxila