خوشبو اور بدبو درحقیقت ایک ہی قسم کے کیمیائی اجزاء سے بنتی ہے جسکا انسانی حس ’’سونگھ‘‘ کی مدد سے مشاہدہ کیا جا سکتا ہے:
https://en.wikipedia.org/wiki/Odor
جیسے خوبصورتی اور بدصورتی کا تعین ذاتی پسند نا پسند پر ہوتا ہے۔ بلکہ ویسے ہی خوشبو اور بدبو کا تعین بھی انسانوں کے مابین مختلف ہوتا ہے۔...