کسی بھی جانور کا ذہنی توازن مذہب جیسی مشکل شے کو سمجھنے سے فی الحال قاصر ہے۔ ہو سکتا ہے آئندہ وقتوں میں کوئی جانور ارتقائی عمل سے گزرنے کے بعد اسقدر ذہین ہو جائے کہ انسانی مذاہب کو سمجھ سکے؟ اس ضمن میں ایک شہرہ آفاق کتاب بھی لکھی جا چکی ہے جہاں جانوروں میں موجود قدرتی اخلاقیات کا جائزہ پیش کیا...