ویسے تو نیٹ پر لاتعداد ویڈیوز موجود ہیں جہاں ہماری من پسند بلیاں مختلف طریقوں سے ہمیں ہنساتی رہتی ہیں۔ البتہ کچھ دن قبل ایک ایسی غیر معمولی ویڈیو دیکھنے کو ملی کہ عقل دنگ رہ گئی۔ قصہ کچھ یوں ہے کہ ایک گلائیڈر جہاز کے پائلٹ نے اپنے معمول کی پرواز شروع ہی کی تھی کہ ان پر انکشاف ہوا کہ جہاز کے پروں...