نتائج تلاش

  1. arifkarim

    ونڈوز 10 مفت ریلیز!

    البتہ بیگم کی جاسوسی کو دنیا کا کوئی آلہ مات نہیں دے سکتا! :)
  2. arifkarim

    غزل برائے اصلاح و تنقید۔۔۔ فرقتِ یار میں کیا خوب نظارے دیکھے ۔۔۔از محمد ذیشان نصر

    یقین کریں ہمیں واقعتاً نہیں پتا تھا۔ کیا کمال کی شخصیت ہیں :)
  3. arifkarim

    ونڈوز 10 مفت ریلیز!

    بھائی جان، یہ پوسٹ چیک کریں: زیادہ خطرے والی کوئی بات نہیں :)
  4. arifkarim

    اپنے کمپیوٹر ڈیسکٹاپ کی تصاویر لگائیں!

    PICS or Never Happened! :)
  5. arifkarim

    اپنے کمپیوٹر ڈیسکٹاپ کی تصاویر لگائیں!

    سنیما، تھیٹر والے سیکشن میں اگر کوئی یہ دعویٰ کرے کہ اسنے فلم ٹورنٹ سے ڈاؤنلوڈ کر کے دیکھی تو آپ عموماً اس پر منفی ریٹنگ دے دیتے ہیں :)
  6. arifkarim

    اپنے کمپیوٹر ڈیسکٹاپ کی تصاویر لگائیں!

    ابھی میں نے تجسسً اپنی ونڈوز 10 کی انسٹالیشن کو ایک بالکل نئی ہارڈ ڈرائیو میں ٹرانسفر کر کے کمپیوٹر بوٹ کیا تو ونڈوز اسمیں بھی ایکٹیویٹ شدہ ہی نظر آئی:
  7. arifkarim

    اپنے کمپیوٹر ڈیسکٹاپ کی تصاویر لگائیں!

    وہ تو کئی سال پہلے کی بات ہے۔ حالیہ ورژنز میں ایسا کوئی بگ موجود نہیں :)
  8. arifkarim

    اپنے کمپیوٹر ڈیسکٹاپ کی تصاویر لگائیں!

    ایک دوست نے یہ ایبسٹریکٹ وال پیپر لگانے کو کہا تھا سواسکی خواہش کی تکمیل میں:
  9. arifkarim

    اپنے کمپیوٹر ڈیسکٹاپ کی تصاویر لگائیں!

    یہ دیسی مکڑی مین کون ہے؟ :)
  10. arifkarim

    اپنے کمپیوٹر ڈیسکٹاپ کی تصاویر لگائیں!

    نہیں خیر ایسی تو کوئی بات نہیں۔ زکریا بھائی عموماً بہت مثبت سوچ کا مظاہرہ کرتےہیں۔ بس فائل شیئرنگ کے معاملے میں تھوڑا جذباتی ہیں :)
  11. arifkarim

    اپنے کمپیوٹر ڈیسکٹاپ کی تصاویر لگائیں!

    ہم تو واقف ہی ہیں حضور! ہم نے زکریا بھائی کے حوالے سے بات کی تھی جو شاید اس قسم کے فائل شیرنگ سافٹوئیرز کو پسند نہیں کرتے۔ ہمارا کیا ہے، ہم تو نئی ونڈوز انسٹال کرنے کے بعد پہلا پروگرام ہی یہی چلاتے ہیں :)
  12. arifkarim

    کوانگ زو کا خواب

    آپ بے فکر رہیں۔ یہ آپ کی رہائش سے ہزاروں کلومیٹر دور مقیم ہیں :)
  13. arifkarim

    شمسی توانائی بلاگ

    مستقل حل کیلئے بحریہ ٹاؤن جدید فیز اپلائی کریں :) دوست
  14. arifkarim

    اپنے کمپیوٹر ڈیسکٹاپ کی تصاویر لگائیں!

    ماشاءاللہ۔ آپ نے بھی ونڈوز 10 پر ترقی کر لی ہے۔ ڈیسکٹاپ سادہ اور صاف ستھرا ہے۔ والپیپر تھیم بھی خوب ہے، مطلب ناروے کے لینڈ اسکیپ سے ملتا جلتا ہے۔ باقی منفی نکتہ چینی کے لئے عزت مآب زیک کا انتظار کریں :)
  15. arifkarim

    کوانگ زو کا خواب

    ان پاکستانی گیلیلیو کو کون نہیں جانتا: آپکو تو پتا ہی ہے کہ محفل پر سنجیدہ گفتگو کرنے والوں کی تعداد کتنی ہے :)
  16. arifkarim

    کوانگ زو کا خواب

    پھر مجھے آئی ایس آئی کے حوالے کب کر رہی ہیں؟ :)
  17. arifkarim

    کوانگ زو کا خواب

    ذرا ویٹ کریں۔ یہ ابھی اپنے پسندیدہ مفتی جی سے پوچھ کر بتائیں گے :)
  18. arifkarim

    اپنے کمپیوٹر ڈیسکٹاپ کی تصاویر لگائیں!

    کیا آپ کی جاب کسی عجائب گھر میں ہے؟ :)
Top