نتائج تلاش

  1. arifkarim

    بنگلہ دیش میں رواں سال چوتھے بلاگر کا قتل !

    یعنی مسلمانوں کے علاوہ کسی دوسرے مذہب یا دین سے تعلق رکھنے والے کو یہ حق نہیں کہ وہ دوسروں کے جذبات مجروح کرسکے؟ جذبات مجروح ہونے کا یہ مطلب بھی نہیں کہ اسکے خوف سے آزادی اظہار پر ہی پابندی لگا دی جائے۔
  2. arifkarim

    اپنے کمپیوٹر ڈیسکٹاپ کی تصاویر لگائیں!

    تو پھر اس "جناتی" قسم کے ڈیسک ٹاپ کا دیدار کب کروا رہے ہیں؟ :) :) :)
  3. arifkarim

    فضائے دل پہ اداسی بکھرتی جاتی ہے

    اپنا چشمہ چیک کرا لیں۔ آپکو یقیناً ایک نئے کی اشد ضرورت ہے :)
  4. arifkarim

    اپنے کمپیوٹر ڈیسکٹاپ کی تصاویر لگائیں!

    اب آپ سے ٹھیک سے قابو میں نہیں آئی تو اسمیں ہمارا کیا قصور ہے :)
  5. arifkarim

    اپنے کمپیوٹر ڈیسکٹاپ کی تصاویر لگائیں!

    حال ہی میں ونڈوز 10 پروفیشنل کو مکمل سیٹ اپ کر لینے کے بعد فارغ ہوا ہوں۔ سوچ رہا تھا اسکی ڈیسکٹاپ کا ایک نمونہ محفلینز کیساتھ شیئر کر دیا جائے۔ امید ہے پسند آئے گا: بغیر اسٹارٹ مینیو: اسٹارٹ مینیو کیساتھ: مجھے امید ہے باقی دوست بھی ہمارے ساتھ اپنی ڈیسکٹاپ شیئر کریں گے :) رانا محمد سعد زہیر...
  6. arifkarim

    جِنات ، ہمزاد، مؤکلات ، اظمار او نصابِ جفر کی حقیقت

    اگر آپکو مقالہ چاہئے تو وہ یہاں موجود ہے: We analyzed haplotypes for 22 Y chromosomal STRs (Y-STRs), including 17 Yfiler loci (DYS19, DYS385a/b, DYS389I/II, DYS390, DYS391, DYS392, DYS393, DYS437, DY438, DYS439, DYS448, DYS456, DYS458, DYS635 and Y-GATA-H4) and five additional STRs (DYS388...
  7. arifkarim

    جِنات ، ہمزاد، مؤکلات ، اظمار او نصابِ جفر کی حقیقت

    اسمیں یہی بتایا گیا ہے کہ ڈی این اے کے نتائج کے مطابق پشتون بنی اسرائیل میں سےنہیں ہیں۔
  8. arifkarim

    بنگلہ دیش میں رواں سال چوتھے بلاگر کا قتل !

    نیل آرمسڑانگ کے جنتی ہونے یا نہ ہونے کا اس اردو فارم کی آخری سانسوں سے بھلا کیا تعلق ہے بھائی؟ :) جہاں تک میری معلومات ہیں، جنت دوزخ میں جانے کا فیصلہ صرف اللہ کے پاس ہے۔ ایسے میں ان لایعنی بحثوں میں پڑنے کا کیا فائدہ؟ :)
  9. arifkarim

    جِنات ، ہمزاد، مؤکلات ، اظمار او نصابِ جفر کی حقیقت

    اس حوالہ سے ایک ریسرچ پیپر کا لنک اوپر دیا تھا: http://www.academia.edu/9244110/Ancient_Jewish_Legacy_of_Afghanistan_Black_Afghani_Jews_DRAFT_
  10. arifkarim

    جِنات ، ہمزاد، مؤکلات ، اظمار او نصابِ جفر کی حقیقت

    فاتح آپکی "معلومات" کی بھی بجا دی زیک بھائی نے :) http://www.academia.edu/9244110/Ancient_Jewish_Legacy_of_Afghanistan_Black_Afghani_Jews_DRAFT_ ویسے میں زیک بھائی سے یہ جاننا چاہوں گا کہ کیا صرف ڈی این اے ہی وہ واحد پیمانہ کسی ethnic group کا ماضی درست جانچنے کیلئے؟ کیونکہ خود اسرائیلی ریسرچرز...
  11. arifkarim

    تعارف تعارف کا ایک انداز یہ بھی ہے

    آپنے فیس بک پر تو اپنا جائے مقام بتایا نہیں اور یہاں فر فر بتا رہے ہیں :)
  12. arifkarim

    تبصرہ: نا ممکن کی طبیعیات "Physics of the Impossible" از میچو کاکو

    اگر سمجھ میں آجاتا تو ضرور پڑھنے کی کوشش کرتے :)
  13. arifkarim

    تبصرہ: نا ممکن کی طبیعیات "Physics of the Impossible" از میچو کاکو

    بالکل۔ آپکے محبوب موبائل فون، لیپ ٹاپ، ٹیلی وژن میں پتا نہیں ایسا کیا دلچسپ ہے جو یہ بغیر سائنس کے کام کرتا ہے :)
  14. arifkarim

    بنگلہ دیش میں رواں سال چوتھے بلاگر کا قتل !

    اگر ہندو اور لادین بھی تھا، تب بھی انسان تو تھا نا! میں نے ایک انسان ہونے کی حیثیت سے اسکے لئے چند دعائیہ کلمات لکھ دئے تھے۔ اب آپکو یہ بھی برے لگ رہے ہیں :(
  15. arifkarim

    آنکھوں سے اوجھل دنیا!

    ایک ایسی ننھی دنیا کی انعام یافتہ تصاویر جو ہماری آنکھوں سے اوجھل ہے: حوالہ
  16. arifkarim

    بنگلہ دیش میں رواں سال چوتھے بلاگر کا قتل !

    اناللہ وانا الیہ راجعون۔ نہایت افسوس ناک واقعہ ہے۔ سعودی عرب میں بھی ایک بلاگر کو متنازع مواد پوسٹ کرنے پر سخت سزائیں دی جارہی ہیں۔ ایسا کب تک چلے گا؟
  17. arifkarim

    بنگلہ دیش میں رواں سال چوتھے بلاگر کا قتل !

    بنگلہ دیش میں رواں سال چوتھے بلاگر کا قتل نیلوئے نیل ڈھاکہ میں ہلاک کیے جانے والے تیسرے بلاگر ہیں بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کی پولیس کا کہنا ہے کہ چھروں سے مسلح افراد نے حملہ کر کے ایک نیلوئے نیل نامی ایک بلاگر کو قتل کر دیا ہے۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ شہر کے گوران نامی علاقے میں پیش...
  18. arifkarim

    تبصرہ: نا ممکن کی طبیعیات "Physics of the Impossible" از میچو کاکو

    ویسے مجھے کہنا تو نہیں چاہئے لیکن ہم پاکستانیوں کا سائنسی کتب کا انتخاب بھی فلسفیانہ سا ہے۔ جیسے "ناممکن کی طبیعات" "ارضی سیارے" وغیرہ۔ کاش ہم عملی سائنس کی طرف بھی کسی دن رجوع کریں جو ہماری دنیا تو کم از کم سنوار سکے :) زہیر عبّاس محمد سعد نایاب ادب دوست
  19. arifkarim

    کیا حضرت خضر علیہ السلام زندہ ہیں؟ مفتی منیب الرحمن کی رائے

    دنیا کہاں سے کہاں پہنچ گئی ہے اور ہم ابھی تک 1400 سال پرانے مسائل ہی میں اٹکے ہیں :)
  20. arifkarim

    فضائے دل پہ اداسی بکھرتی جاتی ہے

    اصل تصویر کا ربط دے دیں۔۔۔
Top