نتائج تلاش

  1. arifkarim

    اڈوبی انڈیزائن میں انپیج سے بہتر خودکار کرننگ حاصل کریں!

    اگر آپ کو دو لگیچرز کے مابین فاصلہ ماپنے میں دشواری ہو تو آسانی کے طور پر ان کی ابتداء کی اونچائی معلوم کرنے کی کوشش کریں۔ گو کہ یہ کام زیک بھائی بھی ایک عرصہ سے کر رہے ہیں لیکن اگر آپ فارغ ہیں تو تجربتاً ان سے پہلے کر دیں۔
  2. arifkarim

    اپنے کمپیوٹر ڈیسکٹاپ کی تصاویر لگائیں!

    وہ ڈراپ باکس والا مکالمہ آج بھی آپکا منتظر ہے، جسے آپکی تھرڈ پارٹی ایپ نے مکمل کرنا تھا :)
  3. arifkarim

    اڈوبی انڈیزائن میں انپیج سے بہتر خودکار کرننگ حاصل کریں!

    میری ناقص رائے میں تو کتابت کے دوران کرننگ خطاطی کے اصولوں کے مطابق ہی کی جاتی تھی۔ یعنی الفاظ کے اندر جتنی زیادہ ممکن ہو سکے اور الفاظ کے مابین اتنی ہی کہ دو الفاظ کو الگ الگ کرکے پڑھنے میں دشواری نہ ہو۔
  4. arifkarim

    تعارف تعارف

    خوش آمدید۔
  5. arifkarim

    منفی مقصد

    بالکل یہی بات اس خطے کے مسلمانوں پر بھی صادق آتی ہے۔ مسلمانان ہند پاکستان کے مطالبہ کے وقت پاکستانیوں کی عظمت نہیں بلکہ اپنے پسندیدہ اور محبوب فرقے یا مسلک کی عظمت کے خواہاں تھے۔ جبھی تو ہم آج 68 سال گزر جانے کے بعد بھی ایک قوم نہیں بن پائے! نایاب فاتح
  6. arifkarim

    کنیڈین محفلین,کینڈا میں مقیم محفلین

    سقوط ڈھاکہ کے وقت پاک فوج جو اپنے ہی لوگوں کیخلاف کالے کرتوت کرتی رہی ہے اسکے مقابلے میں اردن کا ایڈونچر تو کچھ بھی نہیں: Pakistan: According to Major General Aboobaker Osman Mitha, it was General Gul Hasan in 1971 who saved then Brigadier General Muhammad Zia-ul-Haq from being court martialed...
  7. arifkarim

    اڈوبی انڈیزائن میں انپیج سے بہتر خودکار کرننگ حاصل کریں!

    یقیناً۔ شاید یہی وجہ ہے کہ سید منظر کا یہ پلگ ان فی الحال اتنا مقبول نہیں ہوا۔ میری رائے میں تو یہ انڈیزائن کا بلٹ ان آپٹیکل کرننگ ہی استعمال کر رہا ہے جو کہ بعض مقامات پر درست اور دوسری جگہوں پر بہت خراب رزلٹ دیتا ہے۔
  8. arifkarim

    مبارکباد پاکستان ذندہ باد 14 اگست 1947 یوم آزادی مبارک

    تمام پاکستانیوں کو کل جشن آزادی مبارک!
  9. arifkarim

    اپنے کمپیوٹر ڈیسکٹاپ کی تصاویر لگائیں!

    نارویجن، اسویڈش یا ڈینش؟ :)
  10. arifkarim

    اپنے کمپیوٹر ڈیسکٹاپ کی تصاویر لگائیں!

    اگر چینی ہے تو پھر ڈبل آداب :)
  11. arifkarim

    مبارکباد پاکستان ذندہ باد 14 اگست 1947 یوم آزادی مبارک

    لیکن آج تو 13 اگست ہے؟ کہیں عید کے چاند کی طرح یہ قومی دن بھی مختلف علاقوں میں الگ اوقات پر تو نہیں منانا شروع ہو گیا؟ :)
  12. arifkarim

    ونڈوز 10 مفت ریلیز!

    گوگل کروم میں بھی ہوگا کسی پلگ ان کی صورت میں!
  13. arifkarim

    چائے میں مکھی

    علمائے دین کے بارہ میں کیا خیال ہے؟ :)
  14. arifkarim

    مچلی کا حملہ

    جی بالکل یہ مچھلی تو لگ ہی نہیں رہی۔ مچلی ہی ہے :)
  15. arifkarim

    گوگل کروم براوزر میں محفل کے ایڈیٹر میں اٹک اٹک کر ٹائپ ہوتا ہے۔

    اگر یہ بات ہے تو پھر دیگر براؤزر میں بھی ایسا ہونا چاہئے؟ میرے پاس اس وقت مائکروسافٹ ایج براؤزر میں ایسا کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ کچھ دن قبل فائر فاکس، سفاری وغیرہ پر بھی چیک کیا تھا۔ وہاں بھی ٹھیک تھا۔
  16. arifkarim

    ونڈوز 10 مفت ریلیز!

    یہ تو محض دو سروسز ہیں۔ انکو غیر فعال کرنے کوئی خاص فرق نہیں پڑنا چاہئے۔
  17. arifkarim

    اڈوبی انڈیزائن میں انپیج سے بہتر خودکار کرننگ حاصل کریں!

    حال ہی میں عمار ابن ضیا نے مطلع کیا ہے کہ انپیج کے کرتا دھرتا سید منظر نے مشہور زمانہ انڈیزائن کیلئے ایک پلگ ان بنایا ہے جس کی مدد سے نستعلیق خطوط میں انپیج سے بھی بہتر خودکار کرننگ حاصل ہو سکتی ہے۔ ذیل میں اسکے نمونے ملاحظہ فرمائیں: اگر کسی کا ان سے رابطہ ہو تو انہیں لکھ کر اسکا انسٹالر...
  18. arifkarim

    ایک الپائن سفر

    دو حل ہیں۔ اول انکو کسی مستقل فوٹو ہوسٹ جیسے فوٹو بکٹ پر اپلوڈ کر دیں۔ دوم اگر آپکے پاس ڈراپ باکس ہے تو اسکے پبلک فولڈر میں اپلوڈ کر دیں۔ دونوں صورتوں میں باآسانی ہاٹ لنکنگ ہو جائے گی :)
Top