یہ کس قسم کی بیہودہ گفتگوہے؟ مانا کہ مغرب کے بعض گھرانوں میں یہ مسائل ہیں۔ لیکن اکثر شادی شدہ افراد کے ہاں ایسا کوئی مسئلہ نہیں۔ میرا کئی مقامی نارویجن لوگوں سے قریبی تعلق ہے۔ ہم ایک دوسرے کے ہاں اکثر جاتے رہتے ہیں۔ ہم نے تو وہاں ایسا کچھ نہیں دیکھا جیسا کہ آپ نے اوپر لکھا ہے۔ یہ لوگ کسی دوسری...