نتائج تلاش

  1. arifkarim

    ڈاکٹر رتھ کیتھرینا مارتھا فاؤ- ایک تعارف

    بلوغت کی عمر کی حد تو موجود ہے :)
  2. arifkarim

    ڈاکٹر رتھ کیتھرینا مارتھا فاؤ- ایک تعارف

    جیسا کہ میں نے اوپر کہا کہ خواتین عمر کے معاملہ میں بہت حساس واقع ہوئی ہیں۔ :)
  3. arifkarim

    اردو متکلم!

    تعارف: اردومتکلم ایک ایسا سافٹ ویئر ہے جو اردو متن کو قدرتی آواز میں تبدیل کرتا ہے۔ اسے نابینا قارئین نیز خواندگی کی دیگر معذوریوں میں مبتلا لوگوں کی سہولت کےلیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔مزیدبراں یہ سافٹ ویئر پروف خوانی کے عمل کو بہتر کرنے اور کثرت مطالعہ کی وجہ سے آنکھوں پر پڑنے والا دباؤ کم کرنے میں...
  4. arifkarim

    ڈاکٹر رتھ کیتھرینا مارتھا فاؤ- ایک تعارف

    آپ شاید بھول رہی ہیں کہ مرد تو میں بھی ہوں :)
  5. arifkarim

    کنیڈین محفلین,کینڈا میں مقیم محفلین

    یہاں بھی بیسک ٹریننگ لازمی ہے۔ باقی آپکی اپنی مرضی اور قوت فیصلہ پر منحصر ہے کہ آپ کیا کرنا چاہتے ہیں۔ فی الحال میرا بھائی بیسک ٹریننگ لے رہا ہے۔ سال کے بعد پتا چلے گا کہ آگے جانا چاہتے ہے کہ نہیں۔
  6. arifkarim

    ڈاکٹر رتھ کیتھرینا مارتھا فاؤ- ایک تعارف

    خواتین سے درست عمر اور مردوں سے درست آمدنی کے متعلق پوچھنا اپنے پاؤں پر کلہاڑی مارنے کے مترادف ہے :)
  7. arifkarim

    ڈاکٹر رتھ کیتھرینا مارتھا فاؤ- ایک تعارف

    آپنے بھی تو ایک عجیب حرکت کی تھی۔ اپنی اصلی عمر چھپانے کیلئے ایک جرمن قوم سے تعلق رکھنی والی دادی جان کو بطور اوتار کےپیش کیا تھا کسی دوسرے دھاگے میں :)
  8. arifkarim

    کنیڈین محفلین,کینڈا میں مقیم محفلین

    جس جس بیرونی ملک میں پاکستانی رہیں گے، اگر وہ اس ملکی قومیت اختیار کر چکے ہیں تو انکی افواج میں شمولیت قانوناً لازمی جز بن جاتا ہے۔ خلاف ورزی کی صورت میں بعض اوقات جیل بھی ہو جاتی ہے۔ بہر حال ہر ملک کے اپنے قوانین ہیں اور ناروے میں کم از کم ہر شہری کیلئے فوج کی ٹریننگ حاصل کرنا لازم ہے۔ ڈرونز...
  9. arifkarim

    ڈاکٹر رتھ کیتھرینا مارتھا فاؤ- ایک تعارف

    عبادات میں محض اللہ کا ذکر شامل نہیں۔ جیسے رزق حلال کمانا بھی عبادت ہے۔ جب گستاخی کی ہی نہیں تو معذرت کیسی؟ :)
  10. arifkarim

    ڈاکٹر رتھ کیتھرینا مارتھا فاؤ- ایک تعارف

    انہوں نے گستاخی نہیں کی مذاقاً کہا تھا۔ مذاق اور گستاخی میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ گستاخی سیریس ہوتی ہے۔
  11. arifkarim

    امریکا میں 16 سالہ پاکستانی لڑکا ویڈیو گیم چیمپئن شپ جیت کر کروڑ پتی بن گیا!

    میرے ساتھ مسئلہ یہ ہے کہ مجھے آن لائن گیمنگ سے بالکل کوئی دلچسپی ہی نہیں۔ صرف پیسا کمانے کیلئے اپنے آپ کو اس اذیت میں ڈالنا ضروری نہیں ہے :)
  12. arifkarim

    کنیڈین محفلین,کینڈا میں مقیم محفلین

    جی بالکل۔ اگر سعودی عرب کیخلاف بھی جنگ کرنا پڑی تو کریں گے۔ کسی بھی مقام کو دہشت گردوں سے پاک کرنا ہر قومی فوج کی ذمہ داری ہونی چاہئے۔
  13. arifkarim

    امریکا میں 16 سالہ پاکستانی لڑکا ویڈیو گیم چیمپئن شپ جیت کر کروڑ پتی بن گیا!

    بالکل ہے۔ البتہ اسکا تعلق کراچی سے ہے اسلئے داد وہاں سے بھی بنتی ہے :)
  14. arifkarim

    امریکا میں 16 سالہ پاکستانی لڑکا ویڈیو گیم چیمپئن شپ جیت کر کروڑ پتی بن گیا!

    یہ لڑکا 8 سال کی عمر سے یہی کھیل رہا ہے۔ اب بھی روزانہ 9 گھنٹے مسلسل کھیلتا ہے۔ ہم نے اور کام بھی کرنے ہوتے ہیں اس کھیل کے سوا۔۔۔ :)
  15. arifkarim

    امریکا میں 16 سالہ پاکستانی لڑکا ویڈیو گیم چیمپئن شپ جیت کر کروڑ پتی بن گیا!

    رانا محمد امین نعیم سعید ابوشامل کاشفی ایچ اے خان اور دیگر کراچی والے۔۔۔
  16. arifkarim

    امریکا میں 16 سالہ پاکستانی لڑکا ویڈیو گیم چیمپئن شپ جیت کر کروڑ پتی بن گیا!

    سیاٹل: امریکا میں ہونے والے ’’ڈوٹا ٹو‘‘ نامی بین الاقوامی گیمنگ ٹورنامنٹ میں کراچی سے تعلق رکھنے والے 16 سالہ شمائل حسن نے غیرمعمولی کارکردگی دکھاتے ہوئے لاکھوں ڈالر کا بین الاقوامی مقابلہ جیت لیا۔ گزشتہ ہفتے امریکا میں منعقدہ مقابلے میں شامل ہونے والی ٹیم کا نام ’’ایول جینیئس‘‘ تھا جن میں اس...
  17. arifkarim

    کنیڈین محفلین,کینڈا میں مقیم محفلین

    میرا اپنا بھائی نارویجن افواج میں ہے۔ آپکو بیرون ممالک کی افواج میں بھرتی ہونے سے کیا تکلیف ہے؟
Top